🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 219
سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا الْحُسَيْنِ الْفَارِسِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبَّاسَ بْنَ عَاصِمٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ سَهْلًا يَقُولُ:" الْبَلْوَى مِنَ اللَّهِ عَلَى وَجْهَيْنِ: بَلْوَى رَحْمَةٍ، وَبَلْوَى عُقُوبَةٍ، فَبَلْوَى الرَّحْمَةِ يَبْعَثُ صَاحِبَهُ عَلَى إِظْهَارِ فَقْرِهِ إِلَى اللَّهِ وَتَرْكِ التَّدْبِيرِ، وَبَلْوَى الْعُقُوبَةِ يَبْعَثُ صَاحِبَهُ عَلَى اخْتِيَارِهِ وَتَدْبِيرِهِ".
سہل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اللہ کی طرف سے آزمائش دو طرح کی ہوتی ہے: آزمائشِ رحمت اور آزمائشِ عقوبت۔ آزمائشِ رحمت اپنے صاحب کو اس بات پر ابھارتی ہے کہ وہ اللہ کے سامنے اپنی محتاجی کا اظہار کرے اور تدبیر کو چھوڑ دے، جبکہ آزمائشِ عقوبت اپنے صاحب کو اپنے اختیار اور اپنی تدبیر پر آمادہ کرتی ہے۔“ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 219]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كالذي قبله (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 391) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كالذي قبله


Shu‘ab al-Iman Hadith 219 in Urdu