🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. ذكر السبع الطول
سبع طوال (سات لمبی سورتوں) کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2203
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنَا مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ... فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ قَالَ وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" إِنَّ فِي النِّسَاءِ لَخَمْسَ آيَاتٍ مَا يَسُرُّنِي بِهِنَّ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا. لَقَدْ عَلِمْتُ أَنَّ الْعُلَمَاءَ إِذَا مَرُّوا بِهَا يَعْرِفُونَهَا،" ثُمَّ ذَكَرَ هَذِهِ الْآيَاتِ وَقَالَ فِي آخِرِهِ: (وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ) الْآيَةَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سورۃ النساء میں پانچ آیتیں ایسی ہیں کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ ان کے بدلے میرے پاس دنیا اور جو کچھ اس میں ہے وہ ہو۔ مجھے یقین ہے کہ اہلِ علم جب ان آیات سے گزرتے ہیں تو انہیں پہچان لیتے ہیں۔“ پھر انہوں نے یہی آیات ذکر کیں اور اس کے آخر میں فرمایا: ﴿وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ﴾ پوری آیت۔ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2203]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى (الكبير) 9/ 350 رقم 9069»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسعر بن كدامثقة ثبت فاضل
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← مسعر بن كدام
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥سعيد بن منصور
Newسعيد بن منصور ← سفيان بن عيينة
ثقة مصنف
👤←👥أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
Newأحمد بن عبد الوهاب بن نجدة ← سعيد بن منصور
صدوق
👤←👥منصور بن المعتمر
Newمنصور بن المعتمر ← أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
ثقة ثبت ، وكان لا يدلس
Shu‘ab al-Iman Hadith 2203 in Urdu