الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. تخصيص سور منها بالذكر
ان میں سے بعض سورتوں کا خاص طور پر ذکر۔
حدیث نمبر: 2266
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الصِّبْغِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُدْعَانِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِرْقَاعٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَارِئُ اقْتَرَبَتْ يُدْعَى فِي التَّوْرَاةِ الْمُبَيِّضَةَ تُبَيِّضُ وَجْهَ صَاحِبِهَا يَوْمَ تَسْوَدُّ الْوُجُوهُ".
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِرْقَاعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ فَاطِمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَارِئُ الْحَدِيدِ وَ إِذَا وَقَعَتْ، وَ الرَّحْمَنِ يُدْعَى فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ سَاكِنَ الْفِرْدَوْسِ".
تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُلَيْمَانَ، هَذَا وَكِلَاهُمَا مُنْكَرَانِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورۃ ﴿اقْتَرَبَتْ﴾ کا پڑھنے والا تورات میں ’المبیضہ‘ (چہرہ روشن کرنے والی) کے نام سے پکارا جاتا ہے، یہ سورت اپنے پڑھنے والے کا چہرہ اس دن سفید (روشن) کر دے گی جس دن بہت سے چہرے سیاہ ہوں گے۔“
اسی سند کے ساتھ سلیمان بن مرقاع سے روایت ہے، وہ محمد بن علی رحمہ اللہ سے اور وہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورۃ الحدید، سورۃ ﴿إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ﴾ اور سورۃ الرحمن کا پڑھنے والا آسمانوں اور زمین کے عالمِ ملکوت میں فردوس کے باسی کے نام سے پکارا جاتا ہے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ان دونوں روایتوں کو بیان کرنے میں محمد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ، سلیمان سے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور یہ دونوں ہی روایتیں منکر ہیں۔ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2266]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 117) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن عبد الرحمن بن نوفل | ثقة | |
👤←👥فاطمة الزهراء فاطمة الزهراء ← محمد بن عبد الرحمن بن نوفل | بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم ، سيدة نساء هذه الأمة | |
👤←👥أبو جعفر الباقر أبو جعفر الباقر ← فاطمة الزهراء | ثقة فاضل | |
👤←👥عبد الله بن عباس عبد الله بن عباس ← أبو جعفر الباقر | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥عمرو بن شعيب عمرو بن شعيب ← عبد الله بن عباس | صدوق | |
👤←👥إسماعيل بن أبي أويس إسماعيل بن أبي أويس ← عمرو بن شعيب | صدوق ، أخطأ في أحاديث من حفظه |
Shu‘ab al-Iman Hadith 2266 in Urdu
فاطمة الزهراء ← محمد بن عبد الرحمن بن نوفل