الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
حدیث نمبر: 235
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعَامِرِيُّ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ صَدَقَةَ الْحَمَّالُ قَالَ: كُنْتُ مَعَ ذِي النُّونِ بِأَخْمِيمَ فَسَمِعَ صَوْتَ لَهْوٍ وَدِفَافٌ وَإِكْبَارٍ فَقَالَ:" مَا هَذَا؟" فَقِيلَ عُرْسٌ لِبَعْضِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، وَسَمِعَ إِلَى جَانِبِهِ بُكَاءً وَصِيَاحًا وَوَلْوَلَةً فَقَالَ:" مَا هَذَا؟" فَقِيلَ: فُلَانٌ مَاتَ، فَقَالَ لِي:" يَا عُمَرَ بْنَ صَدَقَةَ أَعْطُوا هَؤُلَاءِ فَمَا شَكَرُوا، وَابْتَلُوا هَؤُلَاءِ فَمَا صَبَرُوا، وَلِلَّهِ عَلَيَّ إِنْ بِتُّ فِي هَذِهِ الْمَدِينَةِ" فَخَرَجَ مِنْ سَاعَتِهِ مِنْ إِخْمِيمَ إِلَى الْفُسْطَاطِ.
عمر بن صدقہ حمال رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں ذوالنون رحمہ اللہ کے ساتھ اخمیم میں تھا، انہوں نے لہو و لعب، دف اور باجوں کی آواز سنی تو پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ کہا گیا: شہر کے کسی شخص کی شادی ہے۔ پھر انہوں نے اس کے پہلو میں رونے، چیخنے چلانے اور واویلا کی آواز سنی تو پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ کہا گیا: فلاں شخص فوت ہو گیا ہے۔ تو انہوں نے مجھ سے فرمایا: ”اے عمر بن صدقہ! ان لوگوں کو (نعمت) دی گئی تو انہوں نے شکر نہ کیا، اور ان لوگوں کو آزمایا گیا تو انہوں نے صبر نہ کیا۔ اللہ کی قسم! مجھ پر لازم ہے کہ میں اس شہر میں رات نہ گزاروں۔“ چنانچہ وہ اسی گھڑی اخمیم سے فسطاط کی طرف روانہ ہو گئے۔ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 235]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: غير سليم (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 398) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: غير سليم
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو سعد الماليني | إمام صادق، ومرة: ذو صدق وورع وإتقان |
Shu‘ab al-Iman Hadith 235 in Urdu