الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
134. فصل في تعظيم المصحف بأن لا يحمل فوقه متاع ولا ينبذ حيث اتفق
فصل: مصحف کی تعظیم کہ اس کے اوپر سامان نہ رکھا جائے اور اسے جہاں تہاں نہ ڈالا جائے۔
حدیث نمبر: 2416
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ السُّلَمِيُّ" فِي ذِكْرِ مَنْصُورِ بْنِ عَمَّارٍ وَأَنَّهُ أُوتِيَ الْحِكْمَةَ، وَقِيلَ: إِنَّ سَبَبَ ذَلِكَ أَنَّهُ وَجَدَ رُقْعَةً فِي الطَّرِيقِ مَكْتُوبًا عَلَيْهَا بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَأَخَذَهَا فَلَمْ يَجِدْ لَهَا مَوْضِعًا فَأَكَلَهَا فَأُرِيَ فِيمَا يَرَى النَّائِمُ، قَائِلًا يَقُولُ لَهُ: قَدْ فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْكَ بَابُ الْحِكْمَةِ بِاحْتِرَامِكَ لِتِلْكَ الرُّقْعَةِ. وَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ يَتَكَلَّمُ بِالْحِكْمَةِ".
ابو عبداللہ سلمی رحمہ اللہ نے منصور بن عمار رحمہ اللہ کے ذکر میں بیان کیا کہ انہیں حکمت عطا کی گئی تھی، اور کہا گیا ہے کہ اس کا سبب یہ تھا کہ انہیں راستے میں ایک پرچی ملی جس پر «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» لکھا ہوا تھا، انہوں نے اسے اٹھا لیا، پھر اس کے رکھنے کے لیے کوئی (مناسب) جگہ نہ پائی تو اسے کھا لیا۔ تو انہیں خواب میں دکھایا گیا کہ کوئی کہنے والا ان سے کہہ رہا ہے: ”اس پرچی کے احترام کی وجہ سے اللہ نے تم پر حکمت کا دروازہ کھول دیا ہے۔“ اس کے بعد وہ حکمت کی باتیں کیا کرتے تھے۔ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2416]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥منصور بن عمار الخراساني | له مناكير |
Shu‘ab al-Iman Hadith 2416 in Urdu