الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. فصل في تنوير موضع القرآن
فصل: قرآن کی جگہ کو روشن رکھنا۔
حدیث نمبر: 2429
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ أَنَّ نَافِعَ بْنَ عَبْدِ الْحَارِثِ لَقِيَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: مَنِ ابْنُ أَبْزَى؟ قَالَ: رَجُلٌ مِنْ مَوَالِينَا فَقَالَ عُمَرُ: أَمَا إِنَّ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.... فَذَكَرَهُ. أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ.
ابو الطفیل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نافع بن عبدالحارث رحمہ اللہ کی سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ملاقات ہوئی، پھر انہوں نے اسی کے مثل ذکر کیا، البتہ اس میں یوں کہا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: ”ابن ابزیٰ کون ہے؟“ نافع رحمہ اللہ نے کہا: ”ہمارے آزاد کردہ غلاموں میں سے ایک آدمی ہے۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سنو! تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ...“ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے یعقوب بن ابراہیم بن سعد رحمہ اللہ کی حدیث سے روایت کیا ہے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 222) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 2429 in Urdu
مسلم ← يعقوب بن إبراهيم بن سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف