🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 243
أَنْشَدَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَنْشَدَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَلَوِيُّ الشَّهِيدُ، أَنْشَدَنِي الْمُثَنَّى لِنَفْسِهِ:
وَبِعَيْنِ مُفْتَقِرٍ إِلَيْكَ رَأَيْتَنِي فَهَجَرْتَنِي، وَنَزَلَتْ بِي مِنْ حَالِقٍ لَسْتَ الْمَلُومَ أَنَا الْمَلُومُ ؛ لِأَنَّنِي
أَنْزَلْتُ حَاجَاتِي بِغَيْرِ الْخَالِقِ
ابو محمد حسین بن علی علوی شہید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مثنیٰ نے مجھے اپنے ہی کہے ہوئے یہ اشعار سنائے: «وَبِعَيْنِ مُفْتَقِرٍ إِلَيْكَ رَأَيْتَنِي فَهَجَرْتَنِي، وَنَزَلَتْ بِي مِنْ حَالِقٍ لَسْتَ الْمَلُومَ أَنَا الْمَلُومُ ؛ لِأَنَّنِي
أَنْزَلْتُ حَاجَاتِي بِغَيْرِ الْخَالِقِ»
”تو نے مجھے اپنا محتاج سمجھ کر دیکھا تو مجھے چھوڑ دیا اور مجھے بلندی سے نیچے گرا دیا۔ مگر تو قصوروار نہیں، قصوروار میں ہوں، کیونکہ میں نے اپنی حاجتیں خالق کے سوا کسی اور کے سامنے رکھ دیں۔“ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 243]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحاكمإمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 243 in Urdu