الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. فصل في تنوير موضع القرآن
فصل: قرآن کی جگہ کو روشن رکھنا۔
حدیث نمبر: 2450
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ لَمْ يُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَيْلَا يَعْلَمَ مِنْ بَعْدِ عِلْمٍ شَيْئًا" وَذَلِكَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: (ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا) قَالَ:" إِلَّا الَّذِينَ قَرَؤُوا الْقُرْآنَ".
وَرَوَاهُ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ مِنْ قَوْلِهِ، لَمْ يَرْفَعْهُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ .
وَرَوَاهُ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ مِنْ قَوْلِهِ، لَمْ يَرْفَعْهُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جس نے قرآن پڑھا اسے ناکارہ ترین عمر کی طرف نہیں لوٹایا جاتا کہ علم کے بعد کچھ بھی نہ جانے۔“ اور یہی اللہ عزوجل کے اس فرمان کا مفہوم ہے: ﴿ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا﴾ فرمایا: ”سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے قرآن پڑھا۔“
ابو الاحوص رحمہ اللہ نے اسے عاصم رحمہ اللہ سے، انہوں نے عکرمہ رحمہ اللہ سے انہی (عکرمہ) کے اپنے قول کے طور پر روایت کیا ہے، انہوں نے اسے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما تک نہیں پہنچایا۔ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2450]

الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 2450 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن عباس