الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
حدیث نمبر: 246
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَنْشَدَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ النَّحْوِيُّ، أَنْشَدَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الدَّارِمِيُّ بِأَنْطَاكِيَةَ لِنَفْسِهِ:
يَا لَائِمَ الدَّهْرِ عَلَى مَا بِنَا لَا تَلُمِ الدَّهْرَ عَلَى غَدْرِهِ فَالدَّهْرُ مَأْمُورٌ لَهُ آمِرٌ
يَنْصَرِفُ الدَّهْرُ إِلَى أَمْرِهِ كَمْ كَافِرٍ بِاللَّهِ أَمْوَالُهُ
تَزْدَادُ أَضْعَافًا عَلَى كُفْرِهِ وَمُؤْمِنٌ لَيْسَ لَهُ دَانَقٌ
يَزْدَادُ إِيمَانًا عَلَى فَقْرِهِ لَا خَيْرَ فِيمَنْ لَمْ يَكُنْ عَاقِلًا
يَبْسُطُ رِجْلَيْهِ عَلَى قَدَرِهِ

احمد بن عبید اللہ دارمی رحمہ اللہ نے انطاکیہ میں اپنے یہ اشعار سنائے:
اے زمانے کو ملامت کرنے والے! ہم پر جو کچھ بیتا ہے اس پر زمانے کو ملامت نہ کر، اور اس کی بے وفائی پر بھی اسے برا بھلا نہ کہہ، کیونکہ زمانہ تو حکم کا پابند ہے اور اسے حکم دینے والا کوئی اور ہے۔ زمانہ اسی کے حکم کی طرف پلٹتا اور اسی کے مطابق چلتا ہے۔ کتنے ہی اللہ کے منکر ہیں جن کے مال ان کے کفر کے باوجود کئی گنا بڑھتے جاتے ہیں، اور کتنے ہی مومن ہیں جن کے پاس ایک دانق بھی نہیں، مگر ان کی تنگ دستی کے باوجود ان کا ایمان بڑھتا جاتا ہے۔ اس شخص میں کوئی خیر نہیں جو عقل مند نہ ہو اور اپنی حیثیت کے مطابق پاؤں نہ پھیلائے۔ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 246]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 246 in Urdu