الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
140. فضل الوضوء
وضو کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2476
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ أَوِ الْمُؤْمِنُ خَرَجَتْ كُلُّ خَطِيئَةٍ نَظَرَ إِلَيْهَا بِعَيْنَيْهِ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ أَوْ نَحْوِ هَذَا فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ خَرَجَتْ مِنْ يَدَيْهِ كُلُّ خَطِيئَةٍ بَطَشَتْهَا يَدَاهُ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ حَتَّى يَخْرُجَ نَقِيًّا مِنَ الذُّنُوبِ"
وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ مَالِكٍ وَزَادَ فِيهِ:" فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَتْ كُلُّ خَطِيئَةٍ مَشَتْهَا رِجْلَاهُ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ حَتَّى يَخْرُجَ نَقِيًّا مِنَ الذُّنُوبِ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مسلمان بندہ یا مومن بندہ (راوی کو شک ہے) وضو کرتا ہے تو ہر وہ خطا جو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھ کر کی ہو، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ (یا اسی طرح کے کوئی الفاظ فرمائے) نکل جاتی ہے۔ پھر جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو ہر وہ خطا جو اس کے ہاتھوں نے پکڑ کر کی ہو، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے ہاتھوں سے نکل جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو کر نکلتا ہے۔“
اور عبداللہ بن وہب رحمہ اللہ نے اسے امام مالک رحمہ اللہ سے روایت کیا اور اس میں یہ اضافہ کیا: ”پھر جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو ہر وہ خطا جس کی طرف اس کے پاؤں چل کر گئے ہوں، پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو کر نکلتا ہے۔“ [شعب الإيمان/العشرون من شعب الايمان وهو باب في الطهارات/حدیث: 2476]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 252) .»
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 244، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7960، والدارمي فى (مسنده) برقم: 718، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 4، والبغوي فى (شرح السنة) برقم: 150، والبيهقي فى (السنن الصغير) برقم: 99، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1040»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 2476 in Urdu
عبد الله بن وهب المصري ← مالك بن أنس