🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب الدليل على أن الإيمان والإسلام على الإطلاق عبارتان عن دين واحد
باب: اس بات کی دلیل کہ ایمان اور اسلام مطلق طور پر ایک ہی دین کے دو نام ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، سَمِعَ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ يُخْبِرُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَسْلَمَ الْعَبْدُ فَحَسُنَ إِسْلَامُهُ يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ كُلُّ حَسَنَةٍ زَلَفَهَا، وَكُفِّرَ عَنْهُ كُلُّ سَيِّئَةٍ زَلَفَهَا، وَكَانَ فِي الْإِسْلَامِ مَا كَانَ الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِمِائَةٍ وَالسَّيِّئَةُ بِمِثْلِهَا، أَوْ يَمْحُوهَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ".
عطاء بن یسار رحمہ اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے (مرسلاً) بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی بندہ اسلام لائے اور اس کا اسلام اچھا ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر وہ نیکی قبول فرما لیتا ہے جو اس نے پہلے کی تھی، اور اس کی ہر وہ برائی مٹا دی جاتی ہے جو اس نے پہلے کی تھی، اور اسلام (لانے) کے بعد معاملہ یہ ہوتا ہے کہ ایک نیکی کا ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک ہوتا ہے اور برائی کا بدلہ اس کے برابر ہوتا ہے، یا اللہ عزوجل اسے مٹا دیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/مقدمة/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى (سننه) برقم: 4998»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن يسار الهلاليثقة فاضل ، صاحب مواعظ وعبادة
👤←👥زيد بن أسلم
Newزيد بن أسلم ← عطاء بن يسار الهلالي
ثقة عالم ، وكان يرسل
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← زيد بن أسلم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥سعدان بن نصر المخرمي
Newسعدان بن نصر المخرمي ← سفيان بن عيينة
المحدث الصدوق
👤←👥إسماعيل بن محمد الصفار
Newإسماعيل بن محمد الصفار ← سعدان بن نصر المخرمي
ثقة إمام
👤←👥علي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل
Newعلي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل ← إسماعيل بن محمد الصفار
Shu‘ab al-Iman Hadith 25 in Urdu