🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. فصل في الصلوات وما في أدائهن من الكفارات
فصل: نمازیں اور ان کی ادائیگی میں گناہوں کا کفارہ۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2557
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مِهْرَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ بْنُ أَخِي رِشْدِينَ وَأَبُو طَّاهِرِ، قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا وَنَاسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُونَ: كَانَ رَجُلَانِ أَخَوَانِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ أَحَدُهُمَا أَفْضَلَ مِنَ الْآخِرِ فَتُوُفِّيَ الَّذِي هُوَ أَفْضَلُهُمْ، ثُمَّ عَمَّرَ الْآخَرُ بَعْدَهُ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ تُوُفِّيَ فَذَكَرُوا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضِيلَةَ الْأَوَّلِ عَلَى الْآخِرِ، فَقَالَ:" أَلَمْ يَكُنِ الْآخَرُ يُصَلِّي؟" قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَكَانَ لَا بَأْسَ بِهِ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَمَا يُدْرِيكُمْ مَا بَلَغَتْ بِهِ صَلَاتُهُ؟ إِنَّمَا مَثَلُ الصَّلَاةِ كَمَثَلِ نَهْرٍ جَارٍ بِبَابِ رَجُلٍ غَمْرٍ عَذْبٍ يَقْتَحِمُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ، فَمَا تَرَوْنَ يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ؟ لَا تَدْرُونَ مَا بَلَغَتْ بِهِ صَلَاتُهُ".
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کئی دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں دو بھائی تھے، ان میں سے ایک دوسرے سے افضل تھا۔ جو افضل تھا وہ فوت ہو گیا، پھر دوسرا اس کے بعد چالیس راتیں زندہ رہا اور پھر وہ بھی فوت ہو گیا۔ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پہلے بھائی کی دوسرے پر فضیلت کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا دوسرا نماز نہیں پڑھتا تھا؟“ انہوں نے عرض کیا: ”کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول! اور اس میں کوئی برائی بھی نہ تھی۔“ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیا معلوم کہ اس کی نماز نے اسے کس مقام تک پہنچا دیا ہے؟ نماز کی مثال تو اس بہتی ہوئی، گہری اور میٹھے پانی والی نہر کی سی ہے جو کسی آدمی کے دروازے پر ہو اور وہ اس میں روزانہ پانچ بار غوطہ لگائے، تو تمہارے خیال میں اس کے میل کچیل میں سے کیا باقی رہے گا؟ تم نہیں جانتے کہ اس کی نماز نے اسے کہاں تک پہنچا دیا ہے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2557]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 304) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 1537، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 745، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 310، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 6472، والضياء المقدسي فى (الأحاديث المختارة) برقم: 988»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عامر بن سعد بن أبي وقاصثقة
👤←👥مخرمة بن بكير المخزومي
Newمخرمة بن بكير المخزومي ← عامر بن سعد بن أبي وقاص
صدوق
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← مخرمة بن بكير المخزومي
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← عبد الله بن وهب المصري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 2557 in Urdu