الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. فصل المشي إلى المساجد
فصل: مسجدوں کی طرف چل کر جانا۔
حدیث نمبر: 2654
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي شَأْنِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ: (إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا) -" أَيْ آتَوْهَا - وَسَبَّحُوا - أَيْ فَصَلَّوْا بِأَمْرِ رَبِّهِمْ - وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ إِتْيَانِ الصَّلَوَاتِ فِي الْجَمَاعَاتِ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”یہ آیت پانچوں نمازوں کے بارے میں نازل ہوئی: ﴿إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا﴾ یعنی وہ نماز کے لیے آتے ہیں ﴿وَسَبَّحُوا﴾ یعنی اپنے رب کے حکم سے نماز پڑھتے ہیں ﴿وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ﴾ یعنی وہ نمازوں کے لیے جماعتوں میں آنے سے تکبر نہیں کرتے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2654]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة |
Shu‘ab al-Iman Hadith 2654 in Urdu