🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. فضل الجمعة
جمعہ کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2742
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ السِّرَاجُ، حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يَحْضُرُ الْجُمُعَةَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ: رَجُلٌ حَضَرَهَا بِلَهْوٍ فَهُوَ حَظُّهُ مِنْهَا، وَرَجُلٌ حَضَرَهَا بِدُعَاءٍ فَهُوَ رَجُلٌ دَعَا اللَّهَ بِدُعَاءٍ، فَإِنْ شَاءَ أَعْطَاهُ. وَإِنْ شَاءَ مَنَعَهُ، وَرَجُلٌ حَضَرَهَا بِإِنْصَاتٍ وَسُكُوتٍ، وَلَمْ يَتَخَطَّ رَقَبَةَ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُؤْذِ أَحَدًا، فَهِيَ كَفَّارَةٌ إِلَى الْجُمُعَةِ الَّتِي تَلِيهَا، وَزِيَادَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ لِأَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: (مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا) .
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ میں تین قسم کے لوگ حاضر ہوتے ہیں: ایک وہ آدمی جو لغو اور کھیل کود کی حالت میں حاضر ہوتا ہے، تو اس کے حصے میں جمعہ سے بس یہی آتا ہے۔ دوسرا وہ آدمی جو دعا کے ارادے سے حاضر ہوتا ہے، تو وہ ایسا شخص ہے جس نے اللہ سے دعا مانگی، پھر اگر اللہ چاہے تو اسے عطا فرما دے اور اگر چاہے تو نہ دے۔ اور تیسرا وہ آدمی جو خاموشی اور سکوت کے ساتھ حاضر ہوتا ہے، کسی مسلمان کی گردن نہیں پھلانگتا اور کسی کو تکلیف نہیں دیتا، تو یہ جمعہ اس کے لیے اگلے جمعہ تک اور مزید تین دن کا کفارہ ہو جاتا ہے، کیونکہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: ﴿مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا﴾ ”جو شخص ایک نیکی لے کر آئے گا اسے اس کا دس گنا ملے گا۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2742]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 416) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 1113، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6963»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن شعيبصدوق
👤←👥حبيب المعلم مولى معقل بن يسار
Newحبيب المعلم مولى معقل بن يسار ← عمرو بن شعيب
صدوق
👤←👥يزيد بن زريع العيشي
Newيزيد بن زريع العيشي ← حبيب المعلم مولى معقل بن يسار
ثقة ثبت .
Shu‘ab al-Iman Hadith 2742 in Urdu