الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
145. فضل الجمعة
جمعہ کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2749
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ الْمَعَافِرِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" هَلَاكُ أُمَّتِي فِي الْكِتَابِ وَاللِّينِ" فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْكِتَابُ وَاللِّينُ؟ قَالَ:" يَتَعَلَّمُونَ الْقُرْآنَ وَيَتَأَوَّلُونَهُ عَلَى غَيْرِ مَا أَنْزَلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَيُحِبُّونَ اللِّينَ، وَيَدْعُونَ الْجَمَاعَاتِ وَالْجُمَعَ وَيُبْدُونَ. قَالَ أَبُو قَبِيلٍ: لَمْ أَسْمَعْ مِنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ".
قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ مَرْثَدٍ، عَنْ عُقْبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ. قَالَ يَعْقُوبُ وَلَفْظُ الْحَدِيثِ لِلْمُقْرِئِ.

سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”میری امت کی ہلاکت «کتاب» اور «لین» (نرمی و آسائش) میں ہے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! «کتاب» اور «لین» سے کیا مراد ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قرآن سیکھیں گے اور اس کی ایسی تاویل کریں گے جو اللہ عزوجل نے مراد نہیں لی، اور نرمی و آسائش کو پسند کریں گے، جماعتوں اور جمعوں کو چھوڑ دیں گے اور بادیہ نشین ہو جائیں گے۔“ ابو قبیل رحمہ اللہ نے کہا: ”میں نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کے سوا کچھ نہیں سنا۔“
ابو عبدالرحمن رحمہ اللہ نے کہا: اور ہمیں ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے بیان کیا، انہوں نے یزید بن ابی حبیب رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابو الخیر مرثد رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کیا۔ یعقوب رحمہ اللہ نے کہا: اس حدیث کے الفاظ مقری رحمہ اللہ کے ہیں۔ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2749]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 421) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 16962»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 16962»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 2749 in Urdu
عبد الله بن لهيعة ← يزيد بن أبي حبيب الأزدي