🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. فضل الجمعة
جمعہ کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2754
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، إِمْلَاءً، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ طَاهِرٍ النَّسَوِيُّ بِنَيْسَابُورَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَدَوِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى رَبِّكُمْ قَبْلَ أَنْ تَمُوتُوا، وَبَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ الزَّاكِيَةَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُشْغَلُوا، وَصِلُوا الَّذِي بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ رَبِّكُمْ بِكَثْرَةِ ذِكْرِكُمْ إِيَّاهُ، وَالصَّدَقَةُ فِي السِّرِّ وَالْعَلَانِيَةِ تُجْبَرُوا وَتُنْصَرُوا وَتُرْزَقُوا، وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ افْتَرَضَ عَلَيْكُمُ الْجُمُعَةَ فِي يَوْمِي هَذَا فِي شَهْرِي هَذَا، فَمَنْ تَرَكَهَا فِي حَيَاتِي أَوْ بَعْدَ مَوْتِي وَلَهُ إِمَامٌ عَادِلٌ أَوْ جَائِرٌ اسْتِخْفَافًا بِهَا وَجُحُودًا لَهَا، فَلَا جَمَعَ اللَّهُ شَمْلَهُ، وَلَا بَارَكَ اللَّهُ فِي أَمْرِهِ أَلَا وَلَا صَلَاةَ لَهُ، أَلَا وَلَا زَكَاةَ لَهُ، أَلَا وَلَا صِيَامَ لَهُ، أَلَا وَلَا حَجَّ لَهُ إِلَّا أَنْ يَتُوبَ، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ. أَلَا وَلَا يَؤُمَّ أَعْرَابِيٌّ مُهَاجِّرًا، أَلَا وَلَا تَؤُمَّ امْرَأَةٌ رَجُلًا، أَلَا وَلَا يَؤُمَّ فَاجِرٌ مُؤْمِنًا إِلَّا أَنْ يَخَافَ سَيْفَهُ وَسَوْطَهُ".
وَرَوَى بَعْضُهُمْ هَذَا، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعے کے دن ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: ”لوگو! موت آنے سے پہلے اپنے رب کے حضور توبہ کر لو، اور مشغول ہو جانے سے پہلے پاکیزہ اعمال کی طرف جلدی کرو، اور اپنے رب کی کثرت سے یاد کے ذریعے اپنے اور اس کے درمیان تعلق جوڑ لو، اور پوشیدہ و علانیہ صدقہ کرو، (اس کے بدلے) تمہاری کمی پوری کی جائے گی، تمہاری مدد کی جائے گی اور تمہیں رزق دیا جائے گا۔ اور جان لو کہ اللہ عزوجل نے تم پر میرے اس دن میں، میرے اس مہینے میں جمعہ فرض کیا ہے۔ پس جو شخص میری زندگی میں یا میرے بعد، خواہ اس کا حکمران عادل ہو یا ظالم، جمعہ کو معمولی سمجھتے ہوئے یا اس کا انکار کرتے ہوئے اسے چھوڑ دے، تو اللہ اس کا شیرازہ بکھیر دے اور اس کے کام میں برکت نہ دے۔ خبردار! اس کی نماز نہیں، خبردار! اس کی زکاۃ نہیں، خبردار! اس کا روزہ نہیں، خبردار! اس کا حج نہیں، الا یہ کہ وہ توبہ کر لے، پھر اگر وہ توبہ کر لے تو اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔ خبردار! کوئی بدو کسی مہاجر کی امامت نہ کرائے، خبردار! کوئی عورت کسی مرد کی امامت نہ کرائے، خبردار! کوئی فاجر کسی مومن کی امامت نہ کرائے، الا یہ کہ اسے اس کی تلوار اور کوڑے کا خوف ہو۔“
بعض راویوں نے اس حدیث کو حمزہ بن حسان کے واسطے سے علی بن زید رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2754]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 423) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن ماجه فى (سننه) برقم: 1081، والطبراني فى (الكبير) برقم: 21، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 1283»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن زيد بن جدعانضعيف
👤←👥جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري
Newجابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري ← علي بن زيد بن جدعان
صحابي
👤←👥سعيد بن المسيب
Newسعيد بن المسيب ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري
أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥علي بن زيد بن جدعان
Newعلي بن زيد بن جدعان ← سعيد بن المسيب
ضعيف
👤←👥عبيد بن يعيش
Newعبيد بن يعيش ← علي بن زيد بن جدعان
ثقة
👤←👥الأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستاني
Newالأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستاني ← عبيد بن يعيش
الإمام المحدث الصالح
Shu‘ab al-Iman Hadith 2754 in Urdu