🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. فضل الجمعة
جمعہ کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2763
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الصِّبْغِيُّ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ، قَالَ: قَالَ كَعْبٌ:" مَا أُحِبُّ أَنَّ الْجُمُعَةَ تَفُوتُنِي مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ ثُمَّ أَخْرُجُ وَقَدْ قَضَى النَّاسُ الصَّلَاةَ فَأَجِدُ مِائَةَ نَاقَةٍ أُدْمًا سُودَ الْحَدَقَةِ أَحْمِلُ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ مَكَانَ حَظِّي مِنَ الْجُمُعَةِ".
ابو عبداللہ قراظ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کعب رحمہ اللہ نے کہا: ”مجھے یہ پسند نہیں کہ بغیر کسی عذر کے میرا جمعہ فوت ہو جائے، پھر میں گھر سے نکلوں جبکہ لوگ نماز ادا کر چکے ہوں، اور مجھے سفیدی مائل گندمی رنگ کی، سیاہ آنکھوں والی سو اونٹنیاں مل جائیں جنہیں میں جمعہ میں اپنے حصے کے بدلے اللہ کی راہ میں سواری کے لیے دے دوں۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2763]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف لأجل موسى بن عبيدة الربذي (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 429) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف لأجل موسى بن عبيدة الربذي


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥دينار القراظثقة ، يرسل
👤←👥موسى بن عبيدة بن نشيط الحميري
Newموسى بن عبيدة بن نشيط الحميري ← دينار القراظ
ضعيف ، ولا سيما في عبد الله بن دينار ، وكان عابدا
👤←👥عبيد الله بن موسى
Newعبيد الله بن موسى ← موسى بن عبيدة بن نشيط الحميري
ثقة ، كان يتشيع
👤←👥سهل بن عمار النيسابوري
Newسهل بن عمار النيسابوري ← عبيد الله بن موسى
Shu‘ab al-Iman Hadith 2763 in Urdu