🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2918
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ - إِذَا خَرَجَ عَلَيْنَا فَنَظَرَ إِلَى الْقِبْلَةِ فَإِنْ رَأَى فِيهِ إِنْسَانًا قَالَ" حِلْتُمْ بَيْنِي وَبَيْنَ رَبِّي. وَكَانَ قَدْ حُبِّبَ إِلَيْهِ الصَّلَاةُ".
قَالَ: وَسَمِعْتُ ثَابِتًا، يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ أَذِنْتَ لِأَحَدٍ أَنْ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ فَأْذَنْ لِي".
جعفر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ثابت بنانی رحمہ اللہ کو (یہ کہتے) سنا: جب وہ ہمارے پاس تشریف لاتے اور قبلے کی طرف دیکھتے، پھر اگر اس میں کسی آدمی کو (نماز پڑھتے) دیکھتے تو فرماتے: ”تم میرے اور میرے رب کے درمیان حائل ہو گئے ہو۔“ اور انہیں نماز کی محبت عطا کر دی گئی تھی۔
جعفر رحمہ اللہ کہتے ہیں: اور میں نے ثابت رحمہ اللہ کو یہ بھی کہتے سنا: «اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ أَذِنْتَ لِأَحَدٍ أَنْ يُصَلِّيَ فِي قَبْرِهِ فَأْذَنْ لِي» ”اے اللہ! اگر تو نے کسی کو اجازت دی ہو کہ وہ اپنی قبر میں نماز پڑھے تو مجھے بھی اجازت عطا فرما دے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2918]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه أيضًا (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 519) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه أيضًا


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ثابت البنانيثقة عابد
Shu‘ab al-Iman Hadith 2918 in Urdu