🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2943
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْغَضَائِرِيُّ بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النِّجَادُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ أَبُو أُمَيَّةَ خَادِمُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَلَهُ سَفَطٌ فِي كَوَّةٍ مِفْتَاحُهُ فِي إِزَارِهِ، فَكَانَ يَتَغَفَّلُنِي، فَإِذَا نَظَرَ إِلَيَّ قَدْ نِمْتُ، فَتَحَ السَّفَطَ، فَأَخْرَجَ مِنْهُ جُبَيَّبَةَ شَعْرٍ، وَرِدَاءَ شَعْرٍ فَصَلَّى فِيهِمَا اللَّيْلَ كُلَّهُ، فَإِذَا نُودِيَ بِالصُّبْحِ نَزَعَهُمَا".
منصور ابو امیہ رحمہ اللہ، جو عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے خادم تھے، بیان کرتے ہیں: ”میں نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو دیکھا کہ ان کا ایک چھوٹا صندوق طاق میں رکھا رہتا تھا اور اس کی چابی ان کے تہبند میں ہوتی تھی۔ وہ میری بے خبری کے منتظر رہتے، پھر جب دیکھتے کہ میں سو گیا ہوں تو صندوق کھولتے، اس میں سے بالوں (اون) کا ایک چھوٹا سا جبہ اور بالوں کی ایک چادر نکالتے اور ان دونوں کو پہن کر ساری رات نماز پڑھتے رہتے، پھر جب صبح کی اذان کہی جاتی تو انہیں اتار دیتے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 2943]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صالح (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 528) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: صالح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن عبد العزيز بن مروانوكان مع سليمان كالوزير وولي الخلافة بعده فعد مع الخلفاء الراشدين
👤←👥داود بن رشيد الخوارزمي
Newداود بن رشيد الخوارزمي ← عمر بن عبد العزيز بن مروان
ثقة
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل
Newعبد الله بن أحمد بن حنبل ← داود بن رشيد الخوارزمي
ثقة
👤←👥أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد
Newأحمد بن سلمان بن الحسن النجاد ← عبد الله بن أحمد بن حنبل
صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 2943 in Urdu