الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. قيام شهر رمضان
ماہِ رمضان کا قیام۔
حدیث نمبر: 3006
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النُّحَاسِ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنِ ابْنِ شَوْذَبٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دُرَيْكٍ قَالَ:" كَانَ لَنَا إِمَامٌ بِالْبَصْرَةِ يَخْتِمُ بِنَا فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فِي كُلِّ ثَلَاثٍ، فَمَرِضَ، فَأَمَّنَا غَيْرُهُ فَخَتَمَ بِنَا فِي كُلِّ أَرْبَعٍ فَرَأَيْنَا أَنَّهُ قَدْ ضَعَّفَ".
خالد بن دریک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”بصرہ میں ہمارا ایک امام تھا جو رمضان کے مہینے میں ہر تین دن میں ہمیں قرآن ختم کراتا تھا، پھر وہ بیمار ہو گیا تو اس کے علاوہ دوسرے شخص نے ہماری امامت کی اور ہر چار دن میں ہمیں ختم کرایا، تو ہم نے خیال کیا کہ اس نے (قرأت میں) کمی کر دی ہے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 3006]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 552) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 3006 in Urdu
عبد الله بن شوذب ← خالد بن دريك