الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. قيام شهر رمضان
ماہِ رمضان کا قیام۔
حدیث نمبر: 3010
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُرَشِيُّ بِهَرَاةَ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النُّحَاسِ قَالَ قَالَ ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ: سَأَلْتُ الْأَوْزَاعِيَّ عَنِ الصَّلَاةِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فِي الْبَيْتِ أَوْ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ:" حَيْثُ كَانَ أَكْثَرَ لَصَلَاتِهِ فَلْيَلْزَمْهُ".
ضمرہ بن ربیعہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے امام اوزاعی رحمہ اللہ سے رمضان کے مہینے میں نماز کے بارے میں پوچھا کہ گھر میں پڑھی جائے یا مسجد میں؟ تو انہوں نے فرمایا: ”جہاں آدمی زیادہ نماز پڑھ سکے، وہیں اسے اپنے اوپر لازم کر لے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة/حدیث: 3010]
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 3010 in Urdu
ضمرة بن ربيعة الفلسطيني ← أبو عمرو الأوزاعي