الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
151. التشديد على منع زكاة المال
مال کی زکاۃ روکنے پر سخت وعید۔
حدیث نمبر: 3029
التَّشْدِيدُ عَلَى مَنْعِ زَكَاةِ الْمَالِ.
قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: (وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ) .
إِلَى قَوْلِهِ: (فَذُوقُوا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُونَ) .
وَقَالَ: (وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ هُوَ خَيْرًا لَهُمْ بَلْ هُوَ شَرٌّ لَهُمْ سَيُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) .
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ غَالِبٍ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَنَوِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ مُثِّلَ لَهُ شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ، فَيَأْخُذُ بِلِهْزِمَتَيْهِ وَيَقُولُ: أَنَا مَالُكَ، أَنَا كَنْزُكَ وَتَلَا أَبُو صَالِحٍ هَذِهِ الْآيَةُ: (وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ) الْآيَةُ.

اللہ عزوجل نے فرمایا: ﴿اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیجیے﴾
اللہ کے اس فرمان تک: ﴿پس اب چکھو اس کا مزہ جو تم جمع کر کے رکھتے تھے﴾ ۔
اور فرمایا: ﴿اور جو لوگ اس چیز میں بخل کرتے ہیں جو اللہ نے اپنے فضل سے انہیں دی ہے، وہ ہرگز یہ گمان نہ کریں کہ یہ ان کے لیے بہتر ہے، بلکہ یہ ان کے لیے برا ہے؛ عنقریب قیامت کے دن انہیں اس مال کا طوق پہنایا جائے گا جس میں انہوں نے بخل کیا تھا﴾ ۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے اللہ مال عطا فرمائے اور وہ اس کی زکاۃ ادا نہ کرے تو اس کے لیے (اس کا مال) ایک گنجے سانپ کی صورت میں بنا دیا جائے گا جس کی آنکھوں کے اوپر دو سیاہ نقطے ہوں گے، وہ اس کے دونوں جبڑے پکڑ لے گا اور کہے گا: میں تیرا مال ہوں، میں تیرا خزانہ ہوں۔“ اور ابوصالح رحمہ اللہ نے یہ آیت تلاوت کی: ﴿اور جو لوگ بخل کرتے ہیں وہ ہرگز یہ گمان نہ کریں﴾ آخر آیت تک۔ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3029]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات، (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 12) .»
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1338، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1658، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1786، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7509، 7663، 8447، 8754، 9191، 9971، 10474، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 6863، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1475، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2291، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 2090، 2892، 6265، 6411، 6797، 8940»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ذكوان السمان | ثقة ثبت | |
👤←👥أبو هريرة الدوسي أبو هريرة الدوسي ← ذكوان السمان | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥عبد الرحمن بن قيس الحنفي عبد الرحمن بن قيس الحنفي ← أبو هريرة الدوسي | ثقة | |
👤←👥عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار العدوي عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار العدوي ← عبد الرحمن بن قيس الحنفي | صدوق يخطئ | |
👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار ← عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار العدوي | الإمام الحافظ المجود | |
👤←👥علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | ثقة مشهور عالي الإسناد |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3029 in Urdu
أبو هريرة الدوسي ← ذكوان السمان