🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. التحريض على صدقة التطوع
نفلی صدقہ کی ترغیب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3078
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي طَاهِرٍ الدَّقَّاقُ بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ النَّزَّالِ أَوِ النَّزَّالِ بْنِ عُرْوَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، قَالَ:"قَدْ سَأَلْتَ عَنْ عَظِيمٍ، وَإِنَّهُ لَيَسِيرٌ عَلَى مَنْ يَسَّرَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، تَعْبُدُ اللَّهَ وَلَا تُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ. أَوَلَا أَدُلُّكَ عَلَى رَأْسِ الْأَمْرِ (وَعَمُودِهِ وَذِرْوَةِ سَنَامِهِ؟ أَمَّا رَأْسُ الْأَمْرِ) فَالْإِسْلَامُ، مَنْ أَسْلَمَ سَلِمَ، وَعَمُودُهُ الصَّلَاةُ، وَذِرْوَةُ سَنَامِهِ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوَلَا أَدُلُّكَ عَلَى أَبْوَابِ الْخَيْرِ؟ الصَّوْمُ جُنَّةٌ، وَالصَّدَقَةُ تُكَفِّرُ الْخَطِيئَةَ، وَقِيَامُ الْعَبْدِ فِي جَوْفِ اللَّيْلِ وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: (تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ) "
ثُمَّ ذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي حِفْظِ اللِّسَانِ كَمَا مَضَى فِي أَوَّلِ كِتَابِ الصَّلَاةِ.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل بتائیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے بہت بڑی چیز کے بارے میں پوچھا ہے، اور یہ اس شخص کے لیے یقیناً آسان ہے جس کے لیے اللہ عزوجل اسے آسان فرما دے۔ (وہ یہ ہے کہ) تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو اور زکاۃ ادا کرو۔ کیا میں تمہیں دین کے سر، اس کے ستون اور اس کی کوہان کی چوٹی کے بارے میں نہ بتاؤں؟ دین کا سر اسلام ہے، جو اسلام لایا وہ سلامت رہا؛ اور اس کا ستون نماز ہے؛ اور اس کی کوہان کی چوٹی اللہ کی راہ میں جہاد ہے۔ کیا میں تمہیں بھلائی کے دروازے نہ بتاؤں؟ روزہ ڈھال ہے، صدقہ گناہ کو مٹا دیتا ہے، اور بندے کا آدھی رات میں (نماز کے لیے) کھڑا ہونا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ﴾
پھر راوی نے زبان کی حفاظت سے متعلق حدیث ذکر کی، جیسا کہ کتاب الصلاۃ کے آغاز میں گزر چکی ہے۔ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3078]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لا بأس به (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 50) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 2616، والنسائي فى (سننه) برقم: 2224، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3973، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21563، والبزار فى (مسنده) برقم: 2302، 2319، 2321، 2627، 2643، 2669، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 20303، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 2455، 3601، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 7499»

الحكم على الحديث:
إسناده: لا بأس به


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاذ بن جبلمشهور ، من أعيان الصحابة
👤←👥شعبة بن الحجاج
Newشعبة بن الحجاج ← معاذ بن جبل
ثقة حافظ , متقن
👤←👥أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد
Newأحمد بن سلمان بن الحسن النجاد ← شعبة بن الحجاج
صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3078 in Urdu