الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
154. ما جاء في فضل المنيحة
منیحہ (دودھ کے لیے جانور عاریتاً دینے) کی فضیلت میں جو وارد ہوا۔
حدیث نمبر: 3120
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيِّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنُ شَاذَانَ الْبَغْدَادِيُّ بِهَا، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتَوَيْهِ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الضَّرِيرُ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ سَخْبَرَةَ النَّمِرِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَزْوَرُ بْنُ عِيَاضٍ، حَدَّثَنَا مِرْوَحُ بْنُ سَبْرَةَ قَالَ أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، مَا حَقُّ إِبِلٍ مِائَةٍ؟ قَالَ أَنْبَأَنِي خَلِيلِي أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَنَّ خَيْرَ إِبِلٍ ثَلَاثُونَ زَكَّى أَهْلُهَا بِبَعِيرٍ، وَاسْتَبْقُوا بَعِيرًا، وَأَنْطُوا السَّائِلَ بَعِيرًا، أَدُّوا حَقَّهَا"
تَسْأَلُنِي عَنْ حَقِّ إِبِلٍ مِائَةٍ؟ وَاللَّهِ إِنَّ لَنَا لَجَمَلًا تَسْتَقِي عَلَيْهِ جِيرَانُنَا، وَنَحْتَطِبُ عَلَيْهِ، وَيَحْتَطِبُ جِيرَانُنَا، وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَى أَنَّ فِيهِ حَقًّا مَا أُؤَدِّيهِ، فَاتَّقِ رَبَّكَ، فَأَدِّ زَكَاتَهَا، وَأَطْرِقْ فَحْلَهَا، وَامْنَحْ غَزِيرَتَهَا، وَأَفْقِرْ شَدِيدَتَهَا، وَاتَّقِ رَبَّكَ".

مروح بن سبرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور عرض کیا: ”اے امیر المومنین! سو اونٹوں کا حق کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”مجھے میرے خلیل ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا: ”تیس اونٹ بہترین مال ہیں، ان کا مالک ان میں سے ایک اونٹ زکوٰۃ میں دے، ایک اونٹ (اپنے لیے) باقی رکھے اور ایک اونٹ سائل کو عطا کرے، (اے لوگو!) ان کا حق ادا کرو۔“
تم مجھ سے سو اونٹوں کے حق کے بارے میں پوچھتے ہو؟ اللہ کی قسم! ہمارے پاس ایک اونٹ ہے جس پر ہمارے پڑوسی پانی بھرتے ہیں اور ہم اس پر لکڑیاں ڈھوتے ہیں اور ہمارے پڑوسی بھی ڈھوتے ہیں، اللہ کی قسم! میں سمجھتا ہوں کہ اس میں بھی ایک حق ہے جو میں ادا نہیں کر پاتا۔ پس تم اپنے رب سے ڈرو، اس کی زکوٰۃ ادا کرو، اس کا نر (جفتی کے لیے) عاریتاً دو، اس کی زیادہ دودھ دینے والی اونٹنی (دودھ پینے کے لیے) عطا کرو، اس کے طاقتور اونٹ سواری کے لیے (ضرورت مند کو) دو، اور اپنے رب سے ڈرتے رہو۔“ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3120]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 78) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥الفسوي الفسوي ← عمر بن الخطاب | ثقة حافظ | |
👤←👥عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي ← الفسوي |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3120 in Urdu
الفسوي ← عمر بن الخطاب