🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. ما جاء في فضل المنيحة
منیحہ (دودھ کے لیے جانور عاریتاً دینے) کی فضیلت میں جو وارد ہوا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3123
قَالَ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، (وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ) .
قَالَ: مَا يَفْضُلُ مِنْ أَهْلِكَ.
"مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ رَدِّ مَنْ جَاءَ سَائِلًا وَأَنَّهُ لَا يَهْلِكُ عَلَى اللَّهِ إِلَّا هَالِكٌ"
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ﴾ ”اور وہ آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں؟ آپ کہہ دیجیے: جو ضرورت سے زائد ہو“ کے بارے میں مروی ہے
انہوں نے فرمایا: ”جو تمہارے گھر والوں (کی ضرورت) سے بچ جائے۔“
”باب: سائل کو لوٹانے کی کراہت اور اس بات کا بیان کہ اللہ کے ہاں صرف وہی ہلاک ہوتا ہے جو (خود ہی) ہلاک ہونے والا ہو۔“ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3123]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف أيضًا (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 79) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن جرير فى (تفسيره) 2/ 364»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف أيضًا


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى
Newمحمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← عبد الله بن عباس
صدوق ، سيئ الحفظ جدا
👤←👥وكيع بن الجراح
Newوكيع بن الجراح ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى
ثقة حافظ عابد
Shu‘ab al-Iman Hadith 3123 in Urdu