🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. التصدق من كسب طيب
پاکیزہ کمائی سے صدقہ کرنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3204
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ السُّكَّرِيُّ بِهَمْدَانَ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أُهْدِيَ لِرَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسُ شَاةٍ، فَقَالَ: إِنَّ أَخِي فُلَانًا وَعِيَالَهُ أَحْوَجُ إِلَى هَذَا مِنَّا. قَالَ: فَبَعَثَهُ إِلَيْهِ فَلَمْ يَزَلْ يَبْعَثُ بِهِ وَاحِدٌ إِلَى آخَرَ حَتَّى تَدَاوَلَتْهَا سَبْعَةُ أَبْيَاتٍ، حَتَّى رَجَعَتْ إِلَى الْأَوَّلِ وَنَزَلَتْ: (وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ) . إِلَى آخِرِ الْآيَةِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک صاحب کو بکری کا سر ہدیہ کیا گیا تو انہوں نے کہا: ”میرا فلاں بھائی اور اس کے بال بچے اس کے ہم سے زیادہ محتاج ہیں۔“ چنانچہ انہوں نے وہ سر اس کے پاس بھیج دیا۔ پھر وہ (سر) ایک سے دوسرے کے پاس بھیجا جاتا رہا یہاں تک کہ سات گھروں میں گھومتا رہا، یہاں تک کہ لوٹ کر پہلے شخص کے پاس آ گیا، اور (اسی موقع پر) یہ آیت نازل ہوئی: ﴿اور وہ اپنے آپ پر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں، خواہ انھیں خود شدید حاجت ہو﴾ آیت کے آخر تک۔ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3204]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 141) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطابأحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
👤←👥محارب بن دثار
Newمحارب بن دثار ← عبد الله بن عمر بن الخطاب
ثقة ، إمام زاهد
👤←👥عبيد الله بن الوليد الوصافي
Newعبيد الله بن الوليد الوصافي ← محارب بن دثار
ضعيف
👤←👥علي بن حمشاذ
Newعلي بن حمشاذ ← عبيد الله بن الوليد الوصافي
العدل الثقة الحافظ الإمام شيخ نيسابور
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← علي بن حمشاذ
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3204 in Urdu