الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
156. التصدق من كسب طيب
پاکیزہ کمائی سے صدقہ کرنا۔
حدیث نمبر: 3207
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ مِسْكِينًا سَأَلَهَا وَهِيَ صَائِمَةٌ، وَلَيْسَ فِي بَيْتِهَا إِلَّا رَغِيفٌ، فَقَالَتْ لِمَوْلَاةٍ لَهَا: أَعْطِيهِ إِيَّاهُ.
فَقَالَتْ: لَيْسَ لَكِ مَا تُفْطِرِينَ عَلَيْهِ. قَالَتْ: أَعْطِيهِ إِيَّاهُ. فَفَعَلَتْ، قَالَتْ: فَمَا أَمْسَيْنَا حَتَّى أَهْدَى لَنَا أَهْلُ بَيْتٍ أَوْ إِنْسَانٌ مِمَّنْ كَانَ يُهْدِي لَنَا - شَاةً وَكَتِفَهَا. فَدَعَتْنِي عَائِشَةُ فَقَالَتْ: كُلِي مِنْ هَذَا. لَهَذَا خَيْرٌ مِنْ قُرْصِكِ.

امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انہیں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات پہنچی ہے کہ ایک مسکین نے ان سے سوال کیا جبکہ وہ روزے سے تھیں اور ان کے گھر میں ایک روٹی کے سوا کچھ نہ تھا، تو انہوں نے اپنی ایک لونڈی سے کہا: ”یہ اسے دے دو۔“
اس نے عرض کیا: ”آپ کے پاس افطار کے لیے کچھ نہیں رہے گا۔“ انہوں نے فرمایا: ”یہی اسے دے دو۔“ چنانچہ اس نے دے دی۔ (لونڈی) کہتی ہیں: ”ابھی شام نہیں ہوئی تھی کہ کسی گھر والوں نے یا کسی ایسے شخص نے جو ہمیں ہدیہ بھیجا کرتا تھا، ہمارے لیے ایک بکری اور اس کا شانہ ہدیہ بھیجا۔ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے بلایا اور فرمایا: ”اس میں سے کھاؤ، یہ تمہاری اس روٹی سے بہتر ہے۔“ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3207]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح إلى مالك (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 142) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح إلى مالك
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين | |
👤←👥عبد الله بن مسلمة القعنبي عبد الله بن مسلمة القعنبي ← مالك بن أنس | ثقة عابد | |
👤←👥عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني ← عبد الله بن مسلمة القعنبي | ||
👤←👥أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي ← عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني | الشيخ المسند الأمين | |
👤←👥يحيى بن أبي إسحاق النيسابوري يحيى بن أبي إسحاق النيسابوري ← أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي | الإمام الصدوق القدوة الصالح، ثقة نبيل خير زاهد ورع متقن ما كان يحدث إلا وأصله بيده |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3207 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← عائشة بنت أبي بكر الصديق