🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. التصدق من كسب طيب
پاکیزہ کمائی سے صدقہ کرنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3210
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْبُوشَنْجِيُّ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْفُتُوَّةِ فَقَالَ: الْفُتُوَّةُ عِنْدِي فِي آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ وَخَبَرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّا قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: (يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ) .
وَخَبَرٌ عَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا يُؤْمِنُ الْعَبْدُ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ - يَعْنِي مِنَ الْخَيْرِ - وَيَكْرَهُ لِأَخِيهِ مَا يَكْرَهُ لِنَفْسِهِ"، فَمَنِ اجْتَمَعَ فِيهِ هَاتَانِ الْحَالَتَانِ فَلَهُ الْفُتُوَّةُ.
ابو الحسن علی بن احمد بوشنجی رحمہ اللہ سے جواں مردی (فتوت) کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میرے نزدیک جواں مردی کتاب اللہ کی ایک آیت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث میں ہے۔ جہاں تک اللہ تعالیٰ کے فرمان کا تعلق ہے تو وہ یہ ہے: ﴿يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ﴾ (یعنی وہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے ان کے پاس آئے اور جو کچھ انہیں دیا گیا اس کی وہ اپنے دلوں میں کوئی خواہش نہیں پاتے اور وہ اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں خواہ خود انہیں شدید حاجت ہو)۔
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے، یعنی بھلائی میں سے، اور اپنے بھائی کے لیے وہی ناپسند نہ کرے جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہے۔“ تو جس شخص میں یہ دونوں باتیں جمع ہو جائیں اسی کے لیے جواں مردی ہے۔“ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3210]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 13، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 45، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2515، والنسائي فى (سننه) برقم: 5017، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 66، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12390، 12734، 13217، 13462، 13547، 13668، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2740، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 8288، والطبراني فى (الصغير) برقم: 671، والبغوي فى (شرح السنة) برقم: 3474»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحاكمإمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3210 in Urdu