الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
158. فصل في الاستعفاف عن المسألة
فصل: سوال کرنے سے بچنا۔
حدیث نمبر: 3245
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ ثَوْبَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مَنْ يَتَكَفَّلُ لِي أَنْ لَا يَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا، وَأَتَكَفَّلُ لَهُ بِالْجَنَّةِ"؟ قَالَ ثَوْبَانُ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَا. قَالَ: فَكَانَ يَعْلَمُ أَنَّ ثَوْبَانَ لَا يَسْأَلُ أَحَدًا شَيْئًا.
قَالَ مَعْمَرٌ وَبَلَغَنِي أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تَقُولُ: تَعَاهَدُوا ثَوْبَانَ فَإِنَّهُ لَا يَسْأَلُ أَحَدًا شَيْئًا فَكَانَ يَسْقُطُ مِنْهُ الْعَصَا وَالسَّوْطُ فَمَا يَسْأَلُ أَحَدًا أَنْ يُنَاوِلَهُ إِيَّاهُ حَتَّى يَنْزِلَ فَيَأْخُذُهُ.

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون ہے جو میرے لیے اس بات کی ذمہ داری لے کہ وہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہ کرے گا، اور میں اس کے لیے جنت کی ذمہ داری لیتا ہوں؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میں (ذمہ لیتا ہوں)۔“ (راوی) کہتے ہیں: چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم تھا کہ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کسی سے کچھ نہیں مانگتے۔
معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرمایا کرتی تھیں: ”ثوبان کی خبر گیری کرتے رہا کرو، کیونکہ وہ کسی سے کچھ نہیں مانگتا۔“ حالت یہ تھی کہ ان کے ہاتھ سے لاٹھی یا کوڑا گر جاتا تو وہ کسی سے یہ سوال نہ کرتے کہ وہ انہیں پکڑا دے، یہاں تک کہ خود اتر کر اسے اٹھا لیتے۔ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3245]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 166) .»
«أخرجه عبد الرزاق فى (مصمنفه) 11/ 91 رقم 20009، وأبو داود فى (سننه) 2/ 295 رقم 1643، وأحمد فى (مسنده) 5/ 276، 5/ 275، والطبراني فى (الكبير) 2/ 98 رقم 1433، والحاكم فى (المستدرك) 1/ 412، والطبرافب فى (الكبير) 2/ 98 رقم 1434»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 3245 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← ثوبان بن بجدد مولى رسول الله