🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. فصل في الاستعفاف عن المسألة
فصل: سوال کرنے سے بچنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3247
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ يَسْتَعْمِلُ أَبَا أُسَيْدٍ السَّاعِدِيَّ عَلَى الصَّدَقَةِ، وَكَانَ إِذَا قَدِمَ أَنَاخَ عَلَى بَابِهِ، فَدَفَعَ إِلَيْهِمْ حَتَّى آخِرَ مَا يُدْفَعُ إِلَيْهِمُ السَّوْطَ، فَيَقُولُ: هُوَ مِنْ مَالِكُمْ. قَالَ: فَقَدِمَ مَرَّةً، فَدَفَعَ إِلَيْهِ كُلَّ شَيْءٍ، فَرَجَعَ إِلَى مَنْزِلِهِ، فَنَامَ فَإِذَا حَيَّةٌ تَأْخُذُ بِعُنُقِهِ، فَاسْتَيْقَظَ، فَقَالَ: يَا فُلَانَةُ! هَلْ بَقِيَ شَيْءٌ؟. قَالَتْ: لَا، قَالَ: فَمَا شَأْنُ حَيَّةٍ تَأْخُذُ بِعُنُقِي؟ انْظُرِي. فَقَالَتْ: بَلَى، قَدْ بَقِيَ عِقَالٌ مُوكَى بِهِ جِرَابٌ، قَالَ: فَرَدَّهُ إِلَيْهِمْ.
سیدنا ابو اسید ساعدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں (امام محمد بن علی باقر رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ مروان بن حکم انہیں صدقات (کی وصولی) پر عامل مقرر کیا کرتا تھا۔ جب وہ (صدقات وصول کر کے) واپس آتے تو اس (مروان) کے دروازے پر اونٹ بٹھاتے اور سب کچھ ان (حق داروں) کے حوالے کر دیتے، یہاں تک کہ آخر میں چابک بھی دے دیتے اور کہتے: ”یہ بھی تمہارے مال میں سے ہے۔“ راوی کہتے ہیں: ایک مرتبہ وہ واپس آئے اور ہر چیز انہیں دے دی، پھر اپنے گھر لوٹ کر سو گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک سانپ ان کی گردن پکڑے ہوئے ہے۔ وہ بیدار ہوئے اور (اپنی بیوی سے) کہا: ”اے فلانی! کیا کوئی چیز باقی رہ گئی ہے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“ انہوں نے کہا: ”تو پھر یہ کیا معاملہ ہے کہ ایک سانپ میری گردن پکڑے ہوئے ہے؟ ذرا دیکھو تو۔“ تب اس نے کہا: ”ہاں، ایک رسی (اونٹ باندھنے کی) رہ گئی ہے جس سے تھیلے کا منہ باندھا گیا تھا۔“ راوی کہتے ہیں: پھر انہوں نے اسے بھی ان (حق داروں) کو واپس کر دیا۔ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3247]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات ولكن محمدًا- و هو الباقر أبو جعفر بن علي بن الحسين بن علي بن أبي طالب- لم يدرك أبا أسيد الساعدي (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 167) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات ولكن محمدًا- و هو الباقر أبو جعفر بن علي بن الحسين بن علي بن أبي طالب- لم يدرك أبا أسيد الساعدي


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مروان بن الحكم بن أبي العاصلا تثبت له صحبة قال عروة بن الزبير : مروان لا يتهم في الحديث
👤←👥جعفر الصادق
Newجعفر الصادق ← مروان بن الحكم بن أبي العاص
صدوق فقيه إمام
👤←👥سليمان بن بلال القرشي
Newسليمان بن بلال القرشي ← جعفر الصادق
ثقة
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← سليمان بن بلال القرشي
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥الربيع بن سليمان المرادي
Newالربيع بن سليمان المرادي ← عبد الله بن وهب المصري
ثقة
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← الربيع بن سليمان المرادي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3247 in Urdu