الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
158. فصل في الاستعفاف عن المسألة
فصل: سوال کرنے سے بچنا۔
حدیث نمبر: 3253
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الطَّوَافِ فَانْقَطَعَتْ شِسْعُهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ نَاوِلْنِي أُصْلِحُهُ. فَقَالَ:"هَذِهِ أَثَرَةٌ، وَلَا أَحَبُّ الْأَثَرَةَ".
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو خُرَاسَانَ مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ مَوْلَى آلِ مَنْظُورٍ قَالَ سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ... فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، وَعُمَرُ مَوْلَى آلِ مَنْظُورٍ هُوَ عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ .

سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں طواف میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ گیا، تو میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے دیجیے، میں اسے درست کر دوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تو اپنی ذات کو ترجیح دینا ہے، اور میں اپنی ذات کو ترجیح دینا پسند نہیں کرتا۔“
عمر مولیٰ آل منظور رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے عاصم بن عبیداللہ رحمہ اللہ سے سنا ...“ پھر انہوں نے اسے اسی سند اور اسی مفہوم کے ساتھ ذکر کیا۔ اور عمر مولیٰ آل منظور ہی عمر بن قیس ہیں۔ [شعب الإيمان/الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة/حدیث: 3253]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف، (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 169) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 3253 in Urdu
عاصم بن عبيد الله بن عاصم بن عمر بن الخطاب ← عمر بن قيس سندل