🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. فضائل شهر رمضان
ماہِ رمضان کے فضائل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3343
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا نَضْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْحِدَّانِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانِ، قَالَ لَقِيتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقُلْتُ حَدِّثْنِي حَدِيثًا حَدَّثَكَ أَبُوكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَضَانَ فَقَالَ:"شَهْرٌ فَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ صِيَامَهُ وَسَنَنْتُ أَنَا قِيَامَهُ، فَمَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ".
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا: ”یہ ایسا مہینہ ہے جس کے روزے اللہ نے تم پر فرض کیے ہیں اور میں نے اس کے قیام کو سنت قرار دیا ہے، پس جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے اس کے روزے رکھے اور اس میں قیام کیا وہ اپنے گناہوں سے اس طرح نکل جاتا ہے جیسے اس دن (پاک تھا) جب اس کی ماں نے اسے جنم دیا۔“
(نضر بن شیبان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں ابوسلمہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے ملا اور ان سے کہا: مجھے وہ حدیث سنائیے جو آپ کو آپ کے والد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کی۔ انہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے بیان کیا۔) [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3343]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 228) .» ‏‏‏‏
«أخرجه النسائي فى (سننه) برقم: 2208، 2210، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1328، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2201»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمنثقة ، مكثر
👤←👥أبو داود الطيالسي
Newأبو داود الطيالسي ← أبو سلمة بن عبد الرحمن
ثقة حافظ , غلط في أحاديث
👤←👥يونس بن حبيب الماصر
Newيونس بن حبيب الماصر ← أبو داود الطيالسي
ترجم له في المقتنى
👤←👥عبد الله بن جعفر بن أحمد الأصبهاني
Newعبد الله بن جعفر بن أحمد الأصبهاني ← يونس بن حبيب الماصر
مسند بلاد العجم
👤←👥ابن فورك
Newابن فورك ← عبد الله بن جعفر بن أحمد الأصبهاني
الإمام العلامة الصالح شيخ المتكلمين ، وصنف التصانيف الكثيرة
Shu‘ab al-Iman Hadith 3343 in Urdu