🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. تخصيص شهر المحرم بالذكر
ماہِ محرم کا خاص طور پر ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3497
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ أَتَى عَلِيًّا رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَخْبِرْنِي بِشَهْرٍ أَصُومُهُ بَعْدَ رَمَضَانَ، قَالَ: لَقَدْ سَأَلْتَ عَنْ شَيْءٍ مَا سَمِعْتُ أَحَدًا يَسْأَلُ عَنْهُ بَعْدَ رَجُلٍ (سَمِعْتُهُ) يَسْأَلُ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:"إِنْ كُنْتَ صَائِمًا شَهْرًا بَعْدَ رَمَضَانَ، فَصُمِ الْمُحَرَّمَ فَإِنَّهُ شَهْرُ اللَّهِ وَفِيهِ يَوْمٌ تَابَ (اللَّهُ فِيهِ عَلَى) قَوْمٍ وَيُتَابُ عَلَى آخَرِينَ".
نعمان بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا: ”اے امیر المومنین! مجھے بتائیے کہ رمضان کے بعد میں کون سے مہینے کے روزے رکھوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”تم نے ایسی چیز کے بارے میں پوچھا ہے کہ ایک آدمی کے سوا، جس نے اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا، میں نے کسی کو اس کے بارے میں پوچھتے نہیں سنا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم رمضان کے بعد کسی مہینے کے روزے رکھنا چاہتے ہو تو محرم کے روزے رکھو، کیونکہ یہ اللہ کا مہینہ ہے، اور اس میں ایک ایسا دن ہے جس میں اللہ نے ایک قوم کی توبہ قبول فرمائی اور دوسری قوموں کی توبہ (بھی) قبول فرمائے گا۔““ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3497]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 321) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 741، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1337، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1756، وابن أبي شيبة فى (مصنفه) برقم: 1»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥النعمان بن سعد بن حبتة الأنصاريمقبول
👤←👥عبد الرحمن بن إسحاق بن سعد الواسطي
Newعبد الرحمن بن إسحاق بن سعد الواسطي ← النعمان بن سعد بن حبتة الأنصاري
ضعيف
👤←👥أبو معاوية الضرير
Newأبو معاوية الضرير ← عبد الرحمن بن إسحاق بن سعد الواسطي
ثقة ، أحفظ الناس لحديث الأعمش ، وقد يهم في حديث غيره
👤←👥أحمد بن عبد الجبار العطاردي
Newأحمد بن عبد الجبار العطاردي ← أبو معاوية الضرير
ضعيف ، وسماعه للسيرة صحيح
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← أحمد بن عبد الجبار العطاردي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥محمد بن أبي عمرو النيسابوري
Newمحمد بن أبي عمرو النيسابوري ← محمد بن يعقوب الأصم
ثقة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن أبي عمرو النيسابوري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3497 in Urdu