الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
181. صوم ثلاثة أيام من كل شهر ، وما جاء في صوم الاثنين والخميس والجمعة ، وما جاء في صوم داود عليه السلام
ہر مہینے تین دن کے روزے، پیر، جمعرات اور جمعہ کے روزوں، اور داود علیہ السلام کے روزوں کے بارے میں جو وارد ہوا۔
حدیث نمبر: 3578
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُنِيبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، أَخْبَرَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"تُفْتَحُ أَبْوَابَ السَّمَاءِ فِي كُلِّ اثْنَيْنِ وَخَمِيسٍ فَيُغْفَرُ لِكُلِّ عَبْدٍ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا، إِلَّا امْرَءًا بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ شَحْنَاءُ قَالَ فَيَقُولُ: أَنْظِرْ هَذَيْنِ حَتَّى يَصْطَلِحَا".
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَرِيرٍ.
وَقَدْ وَرَدَ فِي فَضْلِ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مَا.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَرِيرٍ.
وَقَدْ وَرَدَ فِي فَضْلِ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر پیر اور جمعرات کو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، پھر ہر اس بندے کی بخشش کر دی جاتی ہے جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، سوائے اس آدمی کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان کینہ و دشمنی ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو (اللہ تعالیٰ) فرماتا ہے: ان دونوں کو مہلت دو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں زہیر بن حرب رحمہ اللہ سے، انہوں نے جریر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور جمعہ کے دن کے روزے کی فضیلت میں بھی روایات وارد ہوئی ہیں۔ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3578]
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں زہیر بن حرب رحمہ اللہ سے، انہوں نے جریر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور جمعہ کے دن کے روزے کی فضیلت میں بھی روایات وارد ہوئی ہیں۔ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3578]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2565، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4916، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2023، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1740، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 20226، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2120، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 9274، والبزار فى (مسنده) برقم: 9269»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥زهير بن حرب | ثقة ثبت | |
👤←👥مسلم مسلم ← زهير بن حرب | ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه | |
👤←👥أبو هريرة الدوسي أبو هريرة الدوسي ← مسلم | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥سهيل بن أبي صالح السمان سهيل بن أبي صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي | صدوق , تغير حفظه بآخره | |
👤←👥جرير بن عبد الحميد جرير بن عبد الحميد ← سهيل بن أبي صالح السمان | ثقة صحيح الكتاب ، قيل : كان في آخر عمره يهم من حفظه | |
👤←👥حاجب بن أحمد بن يرحم الطوسي حاجب بن أحمد بن يرحم الطوسي ← جرير بن عبد الحميد | ||
👤←👥محمد بن محمد بن محمش الزيادي محمد بن محمد بن محمش الزيادي ← حاجب بن أحمد بن يرحم الطوسي | الفقيه العلامة، كان أماما في المذهب، متبحرا في علم الشروط، بصيرا بالعربية، كبير الشأن، إمام أصحاب الحديث ومسندهم، ومفتيهم |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3578 in Urdu
مسلم ← زهير بن حرب