🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. صوم شوال ، والأربعاء والخميس والجمعة
شوال، بدھ، جمعرات اور جمعہ کے روزے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3586
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ هَارُونَ بْنِ سَلْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ الْقُرَشِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ أَوْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ الدَّهْرِ. فَقَالَ:"إِنَّ لِأَهْلِكَ عَلَيْكَ حَقًّا. صُمْ رَمَضَانَ، وَالَّذِي يَلِيهِ، وَكُلَّ أَرْبِعَاءَ وَخَمِيسٍ، فَإِذَا أَنْتَ قَدْ صُمْتَ الدَّهْرَ".
مسلم قرشی رحمہ اللہ کے والد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیشہ روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا، یا (راوی کو شک ہے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیشہ روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تمہارے گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے۔ رمضان کے روزے رکھو، اور اس کے بعد والے مہینے (شوال) کے بھی، اور ہر بدھ اور جمعرات کو بھی روزہ رکھو، تو تم نے (گویا) ہمیشہ روزہ رکھا۔“ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3586]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 384) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 2432، والترمذي فى (جامعه) برقم: 748، والنسائي فى (السنن الكبرى) برقم: 3017»

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبيد الله بن موسىثقة ، كان يتشيع
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← عبيد الله بن موسى
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥ابن داسة
Newابن داسة ← أبو داود السجستاني
الشيخ الثقة
👤←👥أبو علي الروذباري
Newأبو علي الروذباري ← ابن داسة
Shu‘ab al-Iman Hadith 3586 in Urdu