🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. فصل أخبار وحكايات في الصيام
فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3661
قَالَ: وَحَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي نُعْمٍ يُوَاصِلُ خَمْسَ عَشْرَةَ يَوْمًا لَا يَأْكُلُ شَيْئًا، قَالَ: وَكَانَ يُعَادُ كَأَنَّهُ مَرِيضٌ.
مغیرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابن ابی نعم رحمہ اللہ پندرہ دن تک مسلسل بغیر کچھ کھائے رہتے تھے، انہوں نے کہا: ”اور ان کی عیادت کی جاتی تھی گویا وہ بیمار ہوں۔“ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3661]
تخریج الحدیث: «أخرجه الفسوي فى (المعرفة) 2/ 574، وأبو نعيم فى (الحلية) 5/ 69»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن أبي نعم البجليصدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3661 in Urdu