🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب القول في زيادة الإيمان ونقصانه ، وتفاضل أهل الإيمان في إيمانهم
باب: ایمان کے بڑھنے اور گھٹنے، اور اہلِ ایمان کے اپنے ایمان میں ایک دوسرے سے فضیلت رکھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 37
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ هِنْدَ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" إِنَّ الْإِيمَانَ يَبْدَأُ لُمْظَةً بَيْضَاءَ فِي الْقَلْبِ، فَكُلَّمَا ازْدَادَ الْإِيمَانُ عِظَمًا ازْدَادَ ذَلِكَ الْبَيَاضُ، فَإِذَا اسْتَكْمَلَ الْإِيمَانَ ابْيَضَّ الْقَلْبُ كُلُّهُ، وَإِنَّ النِّفَاقَ يَبْدُو لُمْظَةً فِي الْقَلْبِ، فَكُلَّمَا ازْدَادَ النِّفَاقُ عِظَمًا ازْدَادَ ذَلِكَ سَوَادًا، فَإِذَا اسْتَكْمَلَ النِّفَاقَ اسْوَدَّ الْقَلْبُ كُلُّهُ، وَايْمُ اللَّهِ، لَوْ شَقَقْتُمْ عَنْ قَلْبِ مُؤْمِنٍ لَوَجَدْتُمُوهُ أَبْيَضَ، وَلَوْ شَقَقْتُمْ عَنْ قَلْبِ مُنَافِقٍ لَوَجَدْتُمُوهُ أَسْوَدَ". قَالَ:" وَاللُّمْظَةُ هِيَ الذَّوْقَةُ، وَهُوَ أَنْ يَلْمُظَ الْإِنْسَانُ بِلِسَانِهِ شَيْئًا يَسِيرًا: أَيْ يَتَذَوَّقَهُ فَكَذَلِكَ الْقَلْبُ يَدْخُلُ مِنَ الْإِيمَانِ شَيْءٌ يَسِيرٌ، ثُمَّ يَتَّسِعُ فِيهِ فَيَكْثُرُ".
عبداللہ بن عمرو بن ہند رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایمان دل میں ایک سفید نکتے کی صورت میں شروع ہوتا ہے، پھر جوں جوں ایمان بڑھتا ہے یہ سفیدی بھی بڑھتی جاتی ہے، یہاں تک کہ جب ایمان مکمل ہو جاتا ہے تو پورا دل سفید ہو جاتا ہے۔ اور نفاق دل میں ایک (سیاہ) نکتے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے، پھر جوں جوں نفاق بڑھتا ہے یہ سیاہی بھی بڑھتی جاتی ہے، یہاں تک کہ جب نفاق مکمل ہو جاتا ہے تو پورا دل سیاہ ہو جاتا ہے۔ اللہ کی قسم! اگر تم کسی مومن کا دل چیر کر دیکھو تو اسے سفید پاؤ گے، اور اگر کسی منافق کا دل چیر کر دیکھو تو اسے سیاہ پاؤ گے۔“ راوی کہتے ہیں: ” «لُمظہ» کا مطلب چکھنا ہے، یعنی انسان اپنی زبان سے تھوڑی سی چیز چکھے، اسی طرح دل میں ایمان کی تھوڑی سی چیز داخل ہوتی ہے، پھر اس میں پھیلتی چلی جاتی ہے اور زیادہ ہو جاتی ہے۔“ [شعب الإيمان/مقدمة/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 144) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمرو بن العاصأحد السابقين ، المكثرين من الصحابة ، وأحد العبادلة الفقهاء
👤←👥هوذة بن خليفة البكراوي
Newهوذة بن خليفة البكراوي ← عبد الله بن عمرو بن العاص
صدوق
👤←👥بشر بن موسى بن صالح الأسدي
Newبشر بن موسى بن صالح الأسدي ← هوذة بن خليفة البكراوي
مقبول
👤←👥أحمد بن إسحاق بن أيوب الصبغي
Newأحمد بن إسحاق بن أيوب الصبغي ← بشر بن موسى بن صالح الأسدي
الإمام العلامة المفتي المحدث
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن إسحاق بن أيوب الصبغي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 37 in Urdu