🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. حديث الكعبة والمسجد الحرام ، والحرم كله
کعبہ، مسجد حرام اور پورے حرم کے بارے میں احادیث۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3711
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ: (وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ) قَالَ: لَمَّا فَرَغَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ مِنْ بِنَاءِ الْبَيْتِ، فَقِيلَ لَهُ: نَادِ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ، قَالَ: كَيْفَ أَقُولُ يَا رَبِّ؟ قَالَ: قُلْ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، اسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ. فَقَالَهَا فَوَقَرَتْ فِي قَلْبِ كُلِّ مُؤْمِنٍ.
امام مجاہد رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دو﴾ کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ”جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام بیت اللہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو ان سے کہا گیا: لوگوں میں حج کا اعلان کرو۔ انہوں نے عرض کیا: اے میرے رب! میں کیا کہوں؟ فرمایا: کہو: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ، اسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ» ”اے لوگو! اپنے رب کی پکار پر لبیک کہو۔“ چنانچہ انہوں نے یہ پکار لگائی تو یہ بات ہر مومن کے دل میں جاگزیں ہو گئی۔“ [شعب الإيمان/الخامس والعشرون من شعب الايمان وهو باب المناسك/حدیث: 3711]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 457) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن جرير فى (تفسيره) 17/ 145»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مجاهد بن جبر المخزوميثقة ، إمام في التفسير وفي العلم
👤←👥منصور بن المعتمر
Newمنصور بن المعتمر ← مجاهد بن جبر المخزومي
ثقة ثبت ، وكان لا يدلس
👤←👥سعيد بن منصور
Newسعيد بن منصور ← منصور بن المعتمر
ثقة مصنف
👤←👥أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
Newأحمد بن عبد الوهاب بن نجدة ← سعيد بن منصور
صدوق
👤←👥عباس بن الفضل بن زكريا النضروي
Newعباس بن الفضل بن زكريا النضروي ← أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
ثقة . مشهور
Shu‘ab al-Iman Hadith 3711 in Urdu