الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
196. إتيان المدينة وزيارة قبر النبي صلى الله عليه وسلم والصلاة في مسجده وفي مسجد قباء
مدینہ آنا، نبی ﷺ کی قبر کی زیارت، اور آپ ﷺ کی مسجد اور مسجدِ قباء میں نماز پڑھنا۔
حدیث نمبر: 3864
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: " أَنَّهُ كَانَ يَأْتِي الْقَبْرَ فَيُسَلِّمُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ".
وَقَدْ مَضَتِ الرِّوَايَةُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ"، وَمَعْنَاهُ - وَاللَّهُ أَعْلَمُ - إِلَّا وَقَدْ رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِي فَأَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ".

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر آتے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر سلام کہتے۔
میں (مصنف) کہتا ہوں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت پہلے گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی بھی مجھ پر سلام کہتا ہے، اللہ تعالیٰ میری روح مجھ پر لوٹا دیتا ہے، یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔“ اور اس کا مطلب - واللہ اعلم - یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میری روح مجھ پر لوٹا دی ہوتی ہے، پس میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔ [شعب الإيمان/الخامس والعشرون من شعب الايمان وهو باب المناسك/حدیث: 3864]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب عبد الله بن عمر بن الخطاب ← أبو هريرة الدوسي | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب | ثقة ثبت فقيه مشهور | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← نافع مولى ابن عمر | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين | |
👤←👥سعيد بن منصور سعيد بن منصور ← مالك بن أنس | ثقة مصنف | |
👤←👥محمد بن أيوب بن يحيى البجلي محمد بن أيوب بن يحيى البجلي ← سعيد بن منصور | انتهى إليه علو الإسناد مع الصدق والمعرفة | |
👤←👥علي بن حمشاذ علي بن حمشاذ ← محمد بن أيوب بن يحيى البجلي | العدل الثقة الحافظ الإمام شيخ نيسابور | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← علي بن حمشاذ | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3864 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← أبو هريرة الدوسي