الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
197. السادس والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الجهاد
ایمان کی شاخوں میں سے چھبیسویں شاخ: جہاد کا باب۔
حدیث نمبر: 3941
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ سَبْرَةَ بْنِ أَبِي فَاكِهٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ الشَّيْطَانَ قَعَدَ لِابْنِ آدَمَ فِي طُرُقِهِ، فَقَعَدَ لَهُ بِطَرِيقِ الْإِسْلَامِ، فَقَالَ تُسْلِمُ وَتَذَرُ دِينَكَ وَدِينَ آبَائِكَ، فَعَصَاهُ، فَأَسْلَمَ، ثُمَّ قَعَدَ لَهُ بِطَرِيقِ الْهِجْرَةِ، فَقَالَ أَتُهَاجِرُ وَتَذَرُ أَرْضَكَ وَسَمَاءَكَ وَإِنَّمَا مَثَلُ الْمُهَاجِرِ كَالْفَرَسِ يَعْنِي فِي طِوَلِهِ فَعَصَاهُ فَهَاجَرَ، ثُمَّ قَعَدَ لَهُ بِطَرِيقِ الْجِهَادِ فَقَالَ (تُجَاهِدُ) هُوَ جَهْدُ النَّفْسِ وَالْمَالِ فَتُقَاتِلُ فَتُقْتَلُ فَتُنْكَحُ الْمَرْأَةُ، وَيُقَسَّمُ الْمَالُ فَعَصَاهُ فَجَاهَدَ". قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ مِنْهُمْ فَمَاتَ كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ [ وَإِنْ غَرَقَ كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ ] أَوْ وَقَصَتْهُ دَابَّةٌ كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ"
قَالَ كَذَا فِي كِتَابَيْ سَبْرَةَ بْنِ أَبِي فَاكِهٍ - وَقِيلَ: ابْنُ الْفَاكِهِ.
قَالَ كَذَا فِي كِتَابَيْ سَبْرَةَ بْنِ أَبِي فَاكِهٍ - وَقِيلَ: ابْنُ الْفَاكِهِ.
سیدنا سبرہ بن ابی فاکہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”شیطان ابن آدم کے لیے اس کے راستوں میں بیٹھ گیا۔ وہ اس کے لیے اسلام کے راستے پر بیٹھا اور کہا: ”کیا تو مسلمان ہوتا ہے اور اپنا دین اور اپنے آباء و اجداد کا دین چھوڑتا ہے؟“ تو اس (انسان) نے اس کی نافرمانی کی اور اسلام قبول کر لیا۔ پھر شیطان اس کے لیے ہجرت کے راستے پر بیٹھا اور کہا: ”کیا تو ہجرت کرتا ہے اور اپنی زمین اور اپنا آسمان چھوڑتا ہے؟ حالانکہ مہاجر کی مثال تو (رسی میں بندھے) گھوڑے کی سی ہے“ یعنی اس کی لمبی رسی میں۔ تو اس نے اس کی نافرمانی کی اور ہجرت کر لی۔ پھر شیطان اس کے لیے جہاد کے راستے پر بیٹھا اور کہا: ”کیا تو جہاد کرتا ہے؟“ (اور جہاد جان و مال کی مشقت ہے) ”تو تو لڑے گا، پھر قتل کر دیا جائے گا، پھر تیری بیوی سے (دوسرا) نکاح کر لیا جائے گا اور تیرا مال تقسیم کر دیا جائے گا۔“ تو اس نے اس کی نافرمانی کی اور جہاد کیا۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے جو شخص ایسا کرے، پھر فوت ہو جائے تو اللہ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے، [اور اگر وہ ڈوب جائے تو بھی اللہ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے] یا اگر کوئی سواری کا جانور اس کی گردن توڑ دے تو بھی اللہ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: ”میری دونوں کتابوں میں اسی طرح «سبرہ بن ابی فاکہ» ہے، اور کہا گیا ہے کہ «ابن الفاکہ» ہے۔“ [شعب الإيمان/السادس والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الجهاد/حدیث: 3941]
(امام بیہقی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: ”میری دونوں کتابوں میں اسی طرح «سبرہ بن ابی فاکہ» ہے، اور کہا گیا ہے کہ «ابن الفاکہ» ہے۔“ [شعب الإيمان/السادس والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الجهاد/حدیث: 3941]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 108) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 15528، والطبراني فى (الكبير) برقم: 6558»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 15528، والطبراني فى (الكبير) برقم: 6558»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سالم بن أبي الجعد الغطفاني | ثقة وكان يرسل كثيرا | |
👤←👥زهرة بن معبد القرشي زهرة بن معبد القرشي ← سالم بن أبي الجعد الغطفاني | ثقة عابد | |
👤←👥هاشم بن القاسم بن مسلم هاشم بن القاسم بن مسلم ← زهرة بن معبد القرشي | ثقة ثبت | |
👤←👥أحمد بن الأزهر النيسابوري أحمد بن الأزهر النيسابوري ← هاشم بن القاسم بن مسلم | صدوق ، كان يحفظ , ثم كبر فصار كتابه أثبت من حفظه | |
👤←👥محمد بن الحسين النيسابوري محمد بن الحسين النيسابوري ← أحمد بن الأزهر النيسابوري | ||
👤←👥محمد بن محمد بن محمش الزيادي محمد بن محمد بن محمش الزيادي ← محمد بن الحسين النيسابوري | الفقيه العلامة، كان أماما في المذهب، متبحرا في علم الشروط، بصيرا بالعربية، كبير الشأن، إمام أصحاب الحديث ومسندهم، ومفتيهم |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3941 in Urdu
زهرة بن معبد القرشي ← سالم بن أبي الجعد الغطفاني