🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. السادس والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الجهاد
ایمان کی شاخوں میں سے چھبیسویں شاخ: جہاد کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3969
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النَّحَاسِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ رَوْحٍ الدَّارِيُّ - رَجُلٌ مِنْ آلِ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الْقَاضِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَتَيْنَا تَمِيمًا الدَّارِيَّ وَهُوَ يُعَالِجُ شَعِيرًا لِفَرَسِهِ فَقُلْنَا لَهُ: يَا أَبَا رُقْيَةَ أَمَا لَكَ مَنْ يَكْفِيكَ؟ قَالَ: بَلَى، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنِ ارْتَبَطَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَالَجَ عَلَفَهُ بِيَدِهِ كَانَ لَهُ بِكُلِّ حَبَّةٍ حَسَنَةٌ
قَالَ أَبُو عُمَيْرٍ" لَمْ يَكُنْ لِتَمِيمٍ ذَكَرٌ إِنَّمَا كَانَ لَهُ ابْنَةٌ يُقَالُ لَهَا رُقْيَةٌ فَتُكَنَّى بِهَا".
محمد بن عقبہ قاضی رحمہ اللہ کے دادا بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو وہ اپنے گھوڑے کے لیے جو تیار کر رہے تھے۔ ہم نے ان سے کہا: ”اے ابو رقیہ! کیا آپ کے پاس کوئی نہیں جو آپ کی طرف سے یہ کام کر دے؟“ انہوں نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اللہ عز وجل کی راہ میں گھوڑا باندھ رکھا (اور) اس کا چارہ خود اپنے ہاتھ سے تیار کیا تو اس کے لیے ہر دانے کے بدلے ایک نیکی ہے۔“
ابو عمیر رحمہ اللہ نے کہا: ”سیدنا تمیم رضی اللہ عنہ کا کوئی بیٹا نہیں تھا، ان کی صرف ایک بیٹی تھی جسے رقیہ کہا جاتا تھا، اسی کی نسبت سے ان کی کنیت رکھی گئی۔“ [شعب الإيمان/السادس والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الجهاد/حدیث: 3969]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 131) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن ماجه فى (سننه) 2/ 933 رقم 2791، والدولابي فى (الكنى) ص 30»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥تميم بن أوس الداريصحابي مشهور
👤←👥الفسوي
Newالفسوي ← تميم بن أوس الداري
ثقة حافظ
👤←👥عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي
Newعبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي ← الفسوي
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد الأزرق
Newمحمد بن الحسين بن محمد الأزرق ← عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي
الشيخ العالم الثقة، مجمع على ثقته
Shu‘ab al-Iman Hadith 3969 in Urdu