الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
203. الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
حدیث نمبر: 4070
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَكْوَانَ وَهُوَ أَبُو الزِّنَادِ... فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يُذْكَرِ الثَّوْبَ.
وَرُوِيَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ مِثْلُ الْأَوَّلِ.
وَرَوَاهُ يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، عَنْ مَحْبُوبٍ الْعَبْدِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زِيَادٍ مَوْقُوفًا عَلَى عَائِشَةَ.
وَرَوَاهُ بَزِيعُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"... وَبَزِيعُ ضَعِيفٌ"..
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ زَيْدٍ الْفَلَسْطِينِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْوَاسِطِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَى عَبْدٍ مِنْ نِعْمَةٍ فَعَلِمَ أَنَّ تِلْكَ النِّعْمَةَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ إِلَّا قَبِلَ اللَّهُ شَكَرَهُ قَبْلَ أَنْ يَحْمَدَهُ".

ہشام بن زیاد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے عبداللہ بن ذکوان یعنی ابوالزناد رحمہ اللہ نے بیان کیا ... پھر انہوں نے اسی کے ہم معنی روایت ذکر کی، البتہ اس میں کپڑے کا ذکر نہیں ہے۔
اور ولید بن ہشام کے واسطے سے قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے بھی پہلی روایت کی مانند مروی ہے۔
اور اسے یعقوب بن سفیان رحمہ اللہ نے محبوب عبدی سے، انہوں نے ہشام بن زیاد سے، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر موقوف روایت کیا ہے۔
اور بزیع بن حسان نے ہشام سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ... اور بزیع ضعیف ہے۔
اور اسے احمد بن زید فلسطینی نے ابراہیم بن عبدالحمید واسطی سے، انہوں نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ جس بندے پر کوئی نعمت کرتا ہے اور وہ جان لیتا ہے کہ یہ نعمت اللہ کی طرف سے ہے تو اللہ اس کے حمد کرنے سے پہلے ہی اس کا شکر قبول فرما لیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها/حدیث: 4070]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 220) .»
«أخرجه الحاكم فى (المستدرك) 1/ 514»
«أخرجه الحاكم فى (المستدرك) 1/ 514»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 4070 in Urdu
هشام بن عروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق