🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4097
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السِّمْسَارُ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النَّجَّادُ الْفَقِيهُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا، حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَرَوِيُّ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدَةَ الْحَكَمُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ، عَنِ الصُّنَابِحِيِّ، عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي أُحِبُّكَ فَقُلِ اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى شُكْرِكَ وَذِكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ".
وَقَالَ الصُّنَابِحِيُّ قَالَ لِي مُعَاذٌ: إِنِّي أُحِبُّكَ، فَقُلْ هَذَا الدُّعَاءَ، قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: قَالَ لِي الصُّنَابِحِيُّ: وَأَنَا أُحِبُّكَ، فَقُلْ، قَالَ عُقْبَةُ: قَالَ لِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَأَنَا أُحِبُّكَ، فَقُلْ، قَالَ حَيْوَةُ: قَالَ لِي عُقْبَةُ: وَأَنَا أُحِبُّكَ، فَقُلْ، قَالَ أَبُو عَبْدَةَ: قَالَ لِي حَيْوَةُ: وَأَنَا أُحِبُّكَ، فَقُلْ، قَالَ عَمْرٌو: قَالَ لِي أَبُو عَبْدَةَ، وَأَنَا أُحِبُّكَ فَقُلْ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: قَالَ لِيَ الْحَسَنُ: وَأَنَا أُحِبُّكَ، فَقُلْ قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، وَأَنَا أُحِبُّكُمْ فَقُولُوا، [ قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّجَّادُ: وَأَنَا أُحِبُّكُمْ، فَقُولُوا، قَالَ لَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَأَنَا أُحِبُّكُمْ، فَقُولُوا، قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ: وَأَنَا أُحِبُّكُمْ، فَقُولُوا، قَالَ زَاهِرٌ: وَأَنَا أُحِبُّكُمْ، فَقُولُوا ] .
قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ:" وَرَوَيْنَاهُ فِي كِتَابِ الدَّعَوَاتِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئِ، عَنْ حَيْوَةَ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يُسَلْسِلْهُ".
سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یوں کہا کرو: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى شُكْرِكَ وَذِكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ» ”اے اللہ! اپنا شکر ادا کرنے، اپنا ذکر کرنے اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔““
صنابحی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا: ”میں تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ ابوعبدالرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ صنابحی رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ عقبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوعبدالرحمن رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ حیوہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عقبہ رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ ابوعبدہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حیوہ رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ عمرو رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوعبدہ رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ ابوبکر بن ابی الدنیا رحمہ اللہ نے کہا: ”میں بھی تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ [ہم سے ابوبکر نجاد رحمہ اللہ نے کہا: ”میں بھی تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ ہم سے عبدالرحمن رحمہ اللہ نے کہا: ”میں بھی تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ شیخ احمد رحمہ اللہ نے کہا: ”میں بھی تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“ زاہر رحمہ اللہ نے کہا: ”میں بھی تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا یہ دعا پڑھا کرو۔“]
شیخ احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہم نے اسے کتاب الدعوات میں عبداللہ بن یزید المقری رحمہ اللہ کے واسطے سے حیوہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے اسے (اس طرح) مسلسل بیان نہیں کیا۔“ [شعب الإيمان/الثالث والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها/حدیث: 4097]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 236) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 1522، والنسائي فى (سننه) برقم: 1303، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21621، والبزار فى (مسنده) برقم: 2075، 2661، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1048، 5243»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن يزيد القصيرثقة فاضل ، أقرأ القرآن نيفا وسبعين سنة
👤←👥عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
Newعبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي ← عبد الله بن يزيد القصير
صدوق ، حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥الحسن البصري
Newالحسن البصري ← عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥عبد الله بن حبيب السلمي
Newعبد الله بن حبيب السلمي ← الحسن البصري
ثقة ثبت
👤←👥عبد الله بن حبيب السلمي
Newعبد الله بن حبيب السلمي ← عبد الله بن حبيب السلمي
ثقة ثبت
👤←👥عبد الله بن يزيد المعافري
Newعبد الله بن يزيد المعافري ← عبد الله بن حبيب السلمي
ثقة
👤←👥حيوة بن شريح التجيبي
Newحيوة بن شريح التجيبي ← عبد الله بن يزيد المعافري
ثقة ثبت فقيه زاهد.
👤←👥عمر بن أبي سلمة الزهري
Newعمر بن أبي سلمة الزهري ← حيوة بن شريح التجيبي
صدوق يخطئ
👤←👥الحسن بن عبد العزيز بن الوزير الجذامي
Newالحسن بن عبد العزيز بن الوزير الجذامي ← عمر بن أبي سلمة الزهري
ثقة ثبت ، عابد فاضل
👤←👥عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
Newعبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي ← الحسن بن عبد العزيز بن الوزير الجذامي
صدوق ، حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد
Newأحمد بن سلمان بن الحسن النجاد ← عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 4097 in Urdu