🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4164
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرَوَيْهِ قَالَ قَالَ صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ: كَانَ أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ لَا يَدَعُ أَحَدًا يَسْتَقِي لَهُ الْمَاءَ لِلْوُضُوءِ إِلَّا هُوَ وَكَانَ إِذَا خَرَجَ الدَّلْوُ مَلَأَ قَالَ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ"، قُلْتُ: يَا أَبَةِ أَيُّ شَيْءٍ الْفَائِدَةُ؟ قَالَ: يَا بُنَيَّ أَمَا سَمِعْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ (أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِينٍ) .
صالح بن احمد بن حنبل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد رحمہ اللہ وضو کے لیے پانی کھینچنے کا کام کسی اور کو نہیں کرنے دیتے تھے، بلکہ خود ہی کھینچتے تھے، اور جب ڈول بھر کر نکلتا تو کہتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔“ میں نے کہا: ”ابا جان! اس میں کیا فائدہ ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”بیٹا! کیا تم نے اللہ عز وجل کا یہ فرمان نہیں سنا: ﴿أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِينٍ﴾ بھلا دیکھو تو سہی، اگر تمہارا پانی زمین میں اتر کر غائب ہو جائے تو کون ہے جو تمہارے پاس بہتا ہوا پانی لے آئے؟“ [شعب الإيمان/الثالث والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها/حدیث: 4164]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله كلهم ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 273) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله كلهم ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥صالح بن أحمد بن حنبل
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد الأزرق
Newمحمد بن الحسين بن محمد الأزرق ← صالح بن أحمد بن حنبل
الشيخ العالم الثقة، مجمع على ثقته
Shu‘ab al-Iman Hadith 4164 in Urdu