🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4238
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَنْشِدْنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ أَبِي ذُهْلٍ، أَنْشَدَنِي أَبُو الْحَسَنِ الْكِنْدِيُّ الْقَاضِي:
إِذَا كُنْتَ فِي نِعْمَةٍ فَارْعَهَا فَإِنَّ الْمَعَاصِي تُزِيلُ النِّعَمْ
.
اَبو عبداللہ الحافظ رحمہ اللہ نے ہمیں خبر دی، (وہ کہتے ہیں) ابو عبداللہ بن ابی ذہل رحمہ اللہ نے مجھے شعر سنایا، (انہوں نے کہا) ابو الحسن کندی قاضی رحمہ اللہ نے مجھے سنایا:
”جب تم کسی نعمت میں ہو تو اس کی حفاظت کرو، کیونکہ گناہ نعمتوں کو زائل کر دیتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/الثالث والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها/حدیث: 4238]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحاكمإمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 4238 in Urdu