🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4273
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ السَّارِيُّ بِهَرَاةَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الْبَغْلَانِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ الصَّمَدِ بْنَ الْفَضْلِ يَقُولُ" مَكْتُوبٌ فِي التَّوْرَاةِ: يَا ابْنَ آدَمَ أَمَرْتُكَ فَتَوَانَيْتَ، وَنَهَيْتُكَ فَتَمَادَيْتَ، وَأَعْرَضْتُ عَنْكَ فَمَا بَالَيْتَ، يَا مَنْ إِذَا مَرِضَ شَكَا وَبَكَى، وَإِذَا عُوفِيَ تَمَرَّدَ وَعَصَى".
عبدالصمد بن فضل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تورات میں لکھا ہوا ہے: اے ابن آدم! میں نے تجھے حکم دیا تو تو نے سستی کی، میں نے تجھے منع کیا تو تو اور آگے بڑھتا گیا، اور میں نے تجھ سے منہ پھیر لیا تو تجھے کوئی پروا نہ ہوئی۔ اے وہ شخص! جو بیمار ہوتا ہے تو شکوہ کرتا اور روتا ہے، اور جب اسے عافیت مل جاتی ہے تو سرکش بن جاتا اور نافرمانی کرتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها/حدیث: 4273]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستانيالإمام المحدث الصالح
Shu‘ab al-Iman Hadith 4273 in Urdu