الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
حدیث نمبر: 440
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَاذَانَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ الْحُسَيْنِ يَقُولُ: سَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ: كُنْتُ فِي الطَّوَافِ فَرَأَيْتُ وَلْهَانَ الْمَجْنُونَ وَهُوَ يَقُولُ:" حُبُّكَ قَتَلَنِي، وَشَوْقُكَ أَتْلَفَنِي، وَالِاتِّصَالُ بِكَ أَسْقَمَنِي، فَبَعِدَتْ قُلُوبٌ تُحِبُّ غَيْرَكَ، وَثَكِلَتْ خَوَاطِرُ أَنِسَتْ بِسِوَاكَ".
ذوالنون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں طواف میں تھا تو میں نے ولہان مجنون کو دیکھا، وہ کہہ رہا تھا: ”تیری محبت نے مجھے مار ڈالا، تیرے شوق نے مجھے ہلاک کر دیا، اور تجھ سے وصال کی تمنا نے مجھے بیمار کر دیا۔ پس وہ دل رحمت سے دور ہوں جو تیرے سوا کسی اور سے محبت کرتے ہیں، اور وہ خیالات و دل برباد ہوں جو تیرے سوا کسی سے مانوس ہوتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 440]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن الحسين بن أبى الحسين الكوفي |
Shu‘ab al-Iman Hadith 440 in Urdu