الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
208. فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى ودلالة واضحة على فاعل في عيننا يرينا ما نراه في منامنا مرة بالبشرى ومرة بغيرها
فصل: خواب جو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اور ایسے فاعل پر واضح دلیل ہے جو نیند میں ہمیں کبھی بشارت اور کبھی کچھ اور دکھاتا ہے۔
حدیث نمبر: 4445
أَخْبَرَنَا مُجَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُجَالِدٍ الْبَجَلِيُّ بِالْكُوفَةِ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْأَشْعَثِيُّ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ سِيرِينَ فِي السُّوقِ فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ عُنُقِي ضُرِبَتْ فَقَالَ" أَنْتَ عَبْدٌ تَعْتَقُ، قَالَ: ثُمَّ أَعَدْتُهُ قَالَ:" يَمُوتُ مَوْلَاكَ" قَالَ: فَبَلَغَ ذَلِكَ مَوْلَاهُ، فَقَالُ: يَا عَجَبًا لِابْنِ سِيرِينَ هَذَا يَتَكَلَّمُ عِلْمَ الْغَيْبِ قَالَ: فَلَمْ يَلْبَثْ أَنْ عَتَقَ الْعَبْدُ وَمَاتَ الْمَوْلَى.
قَالَ: وَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالِ: إِنِّي رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ عَلَى رَأْسِي تَاجًا مِنَ الذَّهَبِ فَقَالَ" أَبُوكَ فِي أَرْضِ غُرْبَةٍ قَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ" قَالَ: فَمَا افْتَرَقْنَا حَتَّى أَخْرَجَ كِتَابًا مِنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ.
قَالَ الشَّيْخُ:" الْأَخْبَارُ وَالْحِكَايَاتُ فِي الْمَنَامِاتِ كَثِيرَةٌ فَاقْتَصَرْنَا عَلَى ذِكْرِ مَا يُبَيِّنُ بِهِ الْمُقَصِّ بِالْبَابِ".

ہشام بن حسان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں بازار میں امام ابن سیرین رحمہ اللہ کے ساتھ تھا کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہنے لگا: ”میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ گویا میری گردن اڑا دی گئی ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”تم غلام ہو، تمہیں آزاد کر دیا جائے گا۔“ ہشام رحمہ اللہ کہتے ہیں: پھر میں نے یہی بات (ان کے سامنے) دوبارہ دہرائی تو انہوں نے فرمایا: ”تمہارا آقا فوت ہو جائے گا۔“ راوی کہتے ہیں: یہ بات اس کے آقا تک پہنچی تو وہ کہنے لگا: ”ابن سیرین پر تعجب ہے، یہ تو علمِ غیب کی باتیں کرتا ہے!“ راوی کہتے ہیں: ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ غلام آزاد کر دیا گیا اور آقا فوت ہو گیا۔
ہشام رحمہ اللہ کہتے ہیں: ایک اور آدمی ان کے پاس آیا اور کہنے لگا: ”میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرے سر پر سونے کا تاج ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”تمہارا باپ پردیس میں ہے اور اس کی بینائی جا چکی ہے۔“ ہشام رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہم ابھی جدا نہیں ہوئے تھے کہ اس آدمی نے اپنے والد کا خط نکالا جس میں لکھا تھا کہ ان کی بینائی چلی گئی ہے۔
شیخ فرماتے ہیں: ”خوابوں کے بارے میں خبریں اور حکایات بہت ہیں، اس لیے ہم نے صرف اتنے ہی کے ذکر پر اکتفا کیا ہے جس سے باب کا مقصود واضح ہو جائے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها/حدیث: 4445]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: شيخ المؤلف وشيخه، لم نعرفهما (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 433) .»
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 2/ 78»
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 2/ 78»
الحكم على الحديث:
إسناده: شيخ المؤلف وشيخه
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن سيرين | ثقة ثبت عابد كبير القدر ، كان لا يرى الرواية بالمعنى | |
👤←👥هشام بن حسان العتكي هشام بن حسان العتكي ← محمد بن سيرين | ثقة من أثبت الناس في ابن سيرين ، وفي روايته عن الحسن وعطاء مقال لأنه قيل : كان يرسل عنهما | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← هشام بن حسان العتكي | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات |
Shu‘ab al-Iman Hadith 4445 in Urdu
هشام بن حسان العتكي ← محمد بن سيرين