🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 449
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْخُرَاسَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْفُضَيْلَ بْنَ عِيَاضٍ يَقُولُ:" كَفَى بِاللَّهِ مُحِبًّا، وَبِالْقُرْآنِ مُؤْنِسًا، وَبِالْمَوْتِ وَاعِظًا، وَكَفَى بِخَشْيَةِ اللَّهِ عِلْمًا وَالِاغْتِرَارِ بِاللَّهِ جَهْلًا".
فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”محبوب ہونے کے اعتبار سے اللہ کافی ہے، مونس ہونے کے اعتبار سے قرآن کافی ہے، نصیحت کرنے والا ہونے کے اعتبار سے موت کافی ہے۔ اور علم ہونے کے لیے اللہ کا خوف کافی ہے اور جہالت ہونے کے لیے اللہ کے بارے میں دھوکے میں رہنا کافی ہے۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 449]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الفضيل بن عياضثقة عابد إمام
👤←👥الأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستاني
Newالأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستاني ← الفضيل بن عياض
الإمام المحدث الصالح
Shu‘ab al-Iman Hadith 449 in Urdu