🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 451
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُرْجُلَانِيُّ، عَنْ أَبِيهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَدْهَمَ يُؤَدِّبُ نَفْسَهُ حَتَّى يَكُونَ تَرْكُ الطَّيِّبَاتِ أَلَذَّ عِنْدَهُ مِنْ أَكْلِهَا.
وَقَالَ بِشْرٌ:" أَوْحَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى دَاوُدَ يَا دَاوُدَ خَلَقْتُ الشَّهَوَاتِ وَاللَّذَّاتِ لِضَعَفَةِ عِبَادِي، فَأَمَّا الْأَبْطَالُ فَمَا لَهُمْ وَلِلشَّهَوَاتِ وَاللَّذَّاتِ، يَا دَاوُدُ فَلَا تُعَلِّقَنَّ قَلْبَكَ مِنْهَا بِشَيْءٍ فَأَدْنَى مَا أُعَاقِبُكَ بِهِ أَنْ أَنْسَخَ حَلَاوَةَ حِبِّي مِنْ قَلْبِكَ".
بشر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ اپنے نفس کی ایسی تربیت کرتے تھے کہ پاکیزہ اور لذیذ چیزوں کو چھوڑ دینا ان کے نزدیک انہیں کھانے سے زیادہ لذیذ ہو جاتا تھا۔
اور بشر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے داود کی طرف وحی فرمائی: اے داود! میں نے خواہشات اور لذتیں اپنے کمزور بندوں کے لیے پیدا کی ہیں، رہے بہادر لوگ تو ان کا خواہشات اور لذتوں سے کیا واسطہ! اے داود! تم اپنا دل ان میں سے کسی چیز کے ساتھ ہرگز نہ لگانا، کیونکہ کم سے کم سزا جو میں تمہیں دوں گا وہ یہ ہے کہ اپنی محبت کی مٹھاس تمہارے دل سے نکال دوں۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 451]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم بن أدهم الزاهدصدوق
👤←👥عثمان بن أحمد ابن السماك
Newعثمان بن أحمد ابن السماك ← إبراهيم بن أدهم الزاهد
👤←👥علي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل
Newعلي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل ← عثمان بن أحمد ابن السماك
Shu‘ab al-Iman Hadith 451 in Urdu